عبادات / جنائز / تدفین

کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم

فتوی نمبر : 1147 0000-00-00 114 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کےبارے میں کہ ایک میت کو لوگوں ایک شخص کی زمین میں اس کے اجازت کے بغیر دفنادیا ہے اب وہ زمین کا مالک اس میت کو وہاں سے منتقل کرنے کا کہہ رہا ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس میت کو وہاں سے نکالنا جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کسی مسلمان کے لیے کسی دوسرے کی چیز اس کے اجازت کے بغیر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں مالک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اس میت کووہاں سے کہیں اور منتقل کروائے یا اس کی قبر ختم کرکے زمین ہموار کردے ۔

الدرالمختار: (2/ 238، ط: دارالفكر) (ولا يخرج منه)بعد إهالة التراب (‌إلا) ‌لحق ‌آدمي ك (أن تكون الأرض مغصوبة أو أخذت بشفعة) ويخير المالك بين إخراجه ومساواته بالأرض كما جاز زرعه والبناء عليه إذا بلي وصار ترابا زيلعي. الهندية: (1/ 167، ط: دارالفكر) ‌إذا ‌دفن ‌الميت ‌في أرض غيره بغير إذن مالكها فالمالك بالخيار إن شاء أمر بإخراج الميت وإن شاء سوى الأرض وزرع فيها، كذا في التجنيس. مجمع الأنهر : (1/ 187، ط: دار إحياء التراث العربي ) (ولا يخرج ‌من ‌القبر ‌إلا أن تكون الأرض مغصوبة) وأراد صاحب الأرض إخراجه كما إذا سقط فيها متاع الغير وكفن بثوب مغصوب فإنه يجوز نبشه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی گہرائی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمومی اور وقف شدہ قبرستان میں تدفین سے منع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کی تدفین کے موقع پر سورہ بقرہ کا اول و آخر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو آبائی گاؤں منتقل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی بنا پر قبر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو صندوق سمیت دفن کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا