معاملات / مالی معاوضات /

خنزیر کے بالوں والے برش کے خرید و فروخت کا حکم

فتوی نمبر : 3466 0000-00-00 7 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

خنزیر کے بالوں سے بنے برش کے خرید و فروخت درست ہے یا نہیں؟نیز ایسے برش سے مکان کی رنگائی کا کیا حکم ہے؟جبکہ عموما برش خنزیر کے بال کے ہی ملتے ہیں.

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ خنزیر نجس العین ہونے کی وجہ سے اس کی کسی جزو کے خرید و فروخت جائز نہیں، لہذا پوچھی گئی صورت میں خنزیر کے بالوں سے بنے برش کی خرید و فروخت جائز نہیں، البتہ اشد ضرورت کے تحت نفع حاصل کرنا جائز ہے۔

الدرالمختار: (5/ 71،ط: دارالفكر) (وشعر الخنزير) لنجاسة عينه فيبطل بيعه ابن كمال (و) إن (جاز الانتفاع به) لضرورة الخرز؛ حتى لو لم يوجد بلا ثمن جاز الشراء للضرورة وكره البيع فلا يطيب ثمنه . بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (5/ 142،ط: دارالفكر) وأما عظم الخنزير، وعصبه فلا يجوز بيعه، لأنه نجس العين وأما شعره فقد روي: أنه طاهر يجوز بيعه والصحيح أنه نجس لا يجوز بيعه؛ لأنه جزء منه إلا أنه رخص في استعماله للخرازين للضرورة. الموسوعة الفقهية الكويتية: (20/ 35،ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية) وأباح الحنفية استعمال شعره للخرازين للضرورة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹر کی فیس کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اے سی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعد فیکٹری میں کام کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
" مختلف کمپنیز میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم اور ضروری شرائط"
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا سجدہ سہو میں امام کے ساتھ سلام پھیرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گلے میں تعویذ ڈال کر بیت الخلاء جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں ایک لفظ کی جگہ دوسرا لفظ ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیمپل ادویات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا