عبادات / نماز /

جس امام کی بیوی پردہ نہ کرتی ہو، اس کی امامت کا حکم

فتوی نمبر : 3465 0000-00-00 6 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! سوال یہ ہے کہ ہمارے علاقے میں ایک امام ہے ،اس کی بیوی پردہ نہیں کرتی، اس امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر امام صاحب اپنی بیوی کو بے پردگی سے روکتا ہے اور اس کے اس فعل سے ناخوش ہے ،تو پھر اس کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں اور اگر وہ اس کو بے پردگی سے منع نہیں کرتا اور اس فعل کو برا بھی نہیں سمجھتا تو وہ فاسق ہے اور فاسق کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے۔

الدرالمختار: (1/ 559،ط: دارالفكر) (ويكره) تنزيها (إمامة عبد) ولو معتقا قهستاني. عن الخلاصة، ولعله لما قدمناه من تقدم الحر الأصلي، إذ الكراهة تنزيهية فتنبه (وأعرابي) ومثله تركمان وأكراد وعامي (وفاسق وأعمى) ونحوه الأعشى نهر . الهداية في شرح بداية المبتدي:(1/ 57،ط: داراحياء التراث العربي) ويكره تقديم العبد" لأنه لا يتفرغ للتعلم "والأعرابي" لأن الغالب فيهم الجهل "والفاسق" لأنه لا يهتم لأمر دينه. مجمع الأنهر في شرح ملتقى الأبحر: (1/ 108،ط: دار احياءا لتراث العربي ) (وتكره إمامة العبد) سواء كان معتقا أو غيره كما في القهستاني نقلا عن الخلاصة؛ لأنه لا يتفرغ للتعلم (والأعرابي) وهو الذي يسكن البادية عربيا كان أو عجميا؛ لأن الغالب عليه الجهل إلا أن يكون أعلم القوم وفيه إشعار بأنه لا تكره إمامة العربي البلدي لكن في الكرماني أنه تكره كما في القهستاني ....(والفاسق) أي الخارج عن طاعة الله - تعالى - بارتكاب كبيرة؛ لأنه لا يهم بأمر دينه وكذا إمامة النمام والمرائي والمتصنع وشارب الخمر.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈاکٹر کی فیس کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی دوسری اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اے سی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کے دن پہلی اذان کے بعد فیکٹری میں کام کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
" مختلف کمپنیز میں سرمایہ کاری کا شرعی حکم اور ضروری شرائط"
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا سجدہ سہو میں امام کے ساتھ سلام پھیرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گلے میں تعویذ ڈال کر بیت الخلاء جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز میں ایک لفظ کی جگہ دوسرا لفظ ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈبے پر لکھی قیمت کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمت پر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیمپل ادویات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا