عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

بیماری کی صورت میں صدقہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3451 0000-00-00 9 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کسی شخص کو اس کے ہاتھ پاؤں یعنی اس کے جسم میں تکلیف پہنچے، تو اس کے لیے کیا حکم ہے؟ کیا اس کے لیے جائز ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی کے لیے ذبیحہ قربانی کرے؟ اور اس کا کچھ حصہ صدقہ کر دے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

صدقہ بیماری دور کرنے کا ایک روحانی علاج ہے ، بیماری میں صدقہ کرنے سے اللہ تعالی شفا نصیب فرماتا ہے اور صدقہ سے بہت سی بلائیں دور ہوتی ہیں، لہذا جانور ذبح کر کے اس کا کچھ حصہ صدقہ کرنا جائز ہے، لیکن صدقہ کے لیے گوشت کی شرط نہیں، نقد یا سامان کپڑے وغیرہ بھی کسی انسان کو صدقے میں دیے جا سکتے ہیں۔

القرآن الکریم :[البقرة:/2 271] ﵟإِن تُبۡدُواْ ٱلصَّدَقَٰتِ فَنِعِمَّا هِيَۖ وَإِن تُخۡفُوهَا وَتُؤۡتُوهَا ٱلۡفُقَرَآءَ فَهُوَ خَيۡرٞ لَّكُمۡۚ وَيُكَفِّرُ عَنكُم مِّن سَيِّـَٔاتِكُمۡۗ وَٱللَّهُ بِمَا تَعۡمَلُونَ خَبِيرٞ ﵞ مشكاة المصابيح: (1/ 16،رقم الحديث : 29 -[28]،ط: المكتب الاسلامي) عن معاذ بن جبل قال كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم في سفر فأصبحت يوما قريبا منه ونحن نسير فقلت يا رسول الله أخبرني بعمل يدخلني الجنة ويباعدني عن النار قال لقد سألتني عن عظيم وإنه ليسير على من يسره الله عليه تعبد الله ولا تشرك به شيئا وتقيم الصلاة وتؤتي الزكاة وتصوم رمضان وتحج البيت ثم قال ألا أدلك على أبواب الخير الصوم جنة والصدقة تطفئ الخطيئة كما يطفئ الماء النار.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی نذر ماننے کی صورت میں گوشت صدقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی صدقات کو مسجد میں خرچ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ کی تعریف ، حکم اور مصارف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقات واجبہ کی وضاحت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر کے مال سے بلا اجازت صدقہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیماری کی صورت میں صدقہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ دیتے وقت مستحق کو اطلاع دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کو صدقہ فطر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہرمہینے کی تنخواہ میں سے بکرا صدقہ کرنے کی نذر ماننے کی صورت میں اتنی قیمت کا راشن صدقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہندو کو صدقہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازمت کے اوقات کار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر عید سے پہلے ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائیوں کے مشترکہ کاروبار سے ایک کا چپکے سے صدقہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سید کو نفلی اور واجب صدقات دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھ اور دل عطیہ کرنے کی وصیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی صدقات کی رقم سے اپنے رشتہ داروں کو ہدیہ دینے کا حکم