عبادات / نماز /

فرض نماز کی دو رکعتوں میں تلاوت کے درمیان ایک یا دو چھوٹی آیات کا رہ جانا

فتوی نمبر : 3413 0000-00-00 29 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ سوال: نماز میں دو رکعتوں کی تلاوت کے درمیان ایک یا دو چھوٹی آیات رہ گئیں تو اس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟ مثلاً پہلی رکعت میں سورہ الھب پڑھی لیکن آخری ایک آیت چھوڑ دی اور رکوع کرلیا اور دوسری رکعت میں سورہ اخلاص مکمل پڑھی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایک ہی سورت کو دو رکعتوں میں تقسیم کرکے پڑھنا یا ایک رکعت میں مکمل سورت ختم نہ کرنا، یعنی ایک سورت کی تین چار آیات پڑھ کر رکوع کرلینا، جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بلا ضرورت اس طرح نمازوں میں قراءت نہ کی جائے۔

الدرالمختار مع الرد المحتار: (1/ 546، ط: دارالفكر) لا بأس ‌أن ‌يقرأ ‌سورة ويعيدها في الثانية، وأن يقرأ في الأولى من محل وفي الثانية... ولا يكره في النفل شيء من ذلك ... (قوله لا بأس ‌أن ‌يقرأ ‌سورة إلخ) أفاد أنه يكره تنزيها، وعليه يحمل جزم القنية بالكراهة، ويحمل فعله عليه الصلاة والسلام لذلك على بيان الجواز، هذا إذا لم يضطر، فإن اضطر بأن قرأ في الأولى - {قل أعوذ برب الناس} [الناس: 1]- أعادها في الثانية . الفقه الإسلامي وأدلته : (2/ 885، ط: دارالفكر) وقال الحنفية: ‌لا ‌بأس ‌أن ‌يقرأ ‌سورة ‌ويعيدها في الثانية. ويندب عند الجمهور تقصير قراءة ركعة ثانية عن قراءة ركعة أولى في فرض،.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی کی مقدار واجب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیمپل ادویات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل سکرین پر نظر آنے والی آیات کو ہاتھ لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کی نماز میں چار رکعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کا فین پیج بنا کر اس سے کمانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا