عبادات / نماز /

امام کا آستین کی کف کو موڑ کر نماز پڑھانا

فتوی نمبر : 2879 0000-00-00 21 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم! یہ مسئلہ پوچھنا تھا کہ اگر امام صاحب کے کپڑے کالر والے ہوں اور ان کے بازو بھی کالر والے ہوں، جن میں بکرم لگا کر دو بٹن والے بنائے جاتے ہیں تو اگر امام صاحب نماز کے وقت بازو کو کف لگا کر، یعنی پیچھے کی طرف موڑ کر، نماز پڑھائیں تو کیا ایسا کرنا نماز میں مکروہ ہے، سنت کے خلاف ہے، جائز ہے یا نا جائز؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

آستین چڑھا کر نماز پڑھنا مکروہ ہے، اگر جماعت چھوٹنے کے خوف سے کوئی شخص آستین نیچے کیے بغیر نماز میں شامل ہو جائے اور کہنیاں کھلی رہ جائیں تو نماز کے دوران آستین نیچے کرلینی چاہیے، البتہ دونوں آستینیں ایک ہی رکن میں نہ کھینچے، بلکہ مختلف ارکان میں کم سے کم حرکت کے ساتھ نیچے کرے، تاکہ عمل کثیر نہ ہو،تاہم اگر امام ہو تو اسے نماز سے پہلے ہی آستین نیچے کر لینی چاہیے۔ پوچھی گئی صورت میں چونکہ صرف کف موڑ دینا آستین چڑھانا نہیں، اس لیے اس میں کوئی حرج بھی نہیں ۔

الدرالمختار:(640/1،ط: دارالفكر) (و) كره (كفه) أي رفعه ولو لتراب كمشمر كم أو ذيل (وعبثه به) أي بثوبه (وبجسده) للنهي إلا لحاجة. الشامية:(640/1،ط: دارالفكر) (قوله كمشمر كم أو ذيل) أي كما لو دخل في الصلاة وهو مشمر كمه أو ذيله، وأشار بذلك إلى أن الكراهة لا تختص بالكف وهو في الصلاة كما أفاده في شرح المنية، لكن قال في القنية: واختلف فيمن صلى وقد شمر كميه لعمل كان يعمله قبل الصلاة أو هيئته ذلك اهـ ومثله ما لو شمر للوضوء ثم عجل لإدراك الركعة مع الإمام.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش کی پیشن گوئی کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فائلر ہونے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فری فائر گیم کی آئی ڈی کی خرید وفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلیٹ کی ایڈوانس بکنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا