معاملات / مالی معاوضات /

50،50فیصد سرمایہ کاری کی صورت میں منافع بھی 50،50 فیصد تقسیم کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2864 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! میں ایک دوست کے ساتھ کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں اور اس میں 50، 50 فیصد سرمایہ کاری ہم دونوں کی ہوگی اور منافہ بھی 50، 50 فیصد کے ساتھ تقسیم ہوگا ، کاروبار میرا دوست کرے گا تو کیا اس طرح کا کاروبار اور شراکت داری کرنا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر دو افراد کسی کاروبار میں برابر یعنی 50،50 فیصد سرمایہ لگائیں اور باہمی رضامندی سے منافع بھی 50،50 فیصد تقسیم کرنے پر اتفاق کریں، جبکہ ان میں سے صرف ایک شریک کاروبار کی نگرانی اور انتظام سنبھالے تو شرعاً ایسی شرکت جائز اور درست ہے، البتہ اگر کاروبار میں کسی قسم کا نقصان ہو جائے تو وہ دونوں شریک اپنے اپنے سرمایہ کے تناسب سے برداشت کریں گے، یعنی اس صورت میں بھی دونوں پر 50،50 فیصد نقصان لازم ہوگا، لہٰذا سوال میں ذکر کردہ صورت میں اس طریقۂ کار کے مطابق شراکت کرنا شرعاً درست ہے۔

الشامية: (5/ 648،ط:دارالفكر) (بخلاف الشركة) ؛ لأن العمل فيهما من الجانبين (وكون الربح بينهما شائعا) فلو عين قدرا فسدت (وكون نصيب كل منهما معلوما) عند العقد. بدائع الصنائع: (6/ 62،ط:دار الكتب العلمية) إذا عرف هذا فنقول: إذا شرطا الربح على قدر المالين متساويا أو متفاضلا، فلا شك أنه يجوز ويكون الربح بينهما على الشرط سواء شرطا العمل عليهما أو على أحدهما والوضيعة على قدر المالين متساويا ومتفاضلا؛ لأن الوضيعة اسم لجزء هالك من المال فيتقدر بقدر المال.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویڈیو کال کے ذریعے خرید و فرخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پانی کے نقصان دہ ہونے کی صورت میں تیمم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فحش تصاویر پر مشتمل میموری کارڈ جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں درود اور تشہد پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن خریدی ہوئی چیز تصویر کے مطابق نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیر مسلموں کو سلام کرنا یا ان کے سلام کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دونوں سجدوں کے درمیان مسنون دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے مہندی کے بغیر نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیع کی تعریف و ارکان
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر وضو کے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہیئر ٹرانسپلانٹ (Hair transplant)کروانےکی صورت میں وضو کا حکم