عبادات / نماز /

حالت سفر میں اذان و اقامت کا حکم

فتوی نمبر : 2848 0000-00-00 25 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ہم سفر پر جاتے ہیں تو سفر میں نماز ادا کرنے کے لیے اذان اور اقامت کہیں گے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کسی علاقے میں اذان ہو چکی ہو تو منفرد شخص کے لیے دوبارہ اذان دینا ضروری نہیں، خواہ وہ نماز آخر وقت میں ہی کیوں نہ ادا کرے، البتہ اگر وہاں اذان نہ ہوئی ہو تو اذان دے کر نماز پڑھنا افضل ہے۔ اقامت کہنا باجماعت نماز پڑھنے والے مردوں کے لیے سنت مؤکدہ ہے، منفرد کے لیے اقامت کہنے کا حکم نہیں ہے۔ فرض نماز کی ادائیگی میں اذان اور اقامت جس طرح حضر میں سنت ہے اسی طرح سفر میں بھی سنت ہے ۔

مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح:(78/1،ط:المكتبة العصرية) «و» كذا «الإقامة سنة مؤكدة» في قوة الواجب لقول النبي ﷺ: «إذا حضرت الصلاة فليؤذن لكم أحدكم وليؤمكم أكبركم» وللمدوامة عليهما «للفرائض» ومنها الجمعة فلا يؤذن لعيد واستسقاء وجنازة ووتر فلا يقع أذان العشاء للوتر على الصحيح. مجمع الأنهر:(75/1،ط:دار إحياء التراث العربي) (وكره تركهما معا للمسافر) ولو منفردا «لقوله - عليه الصلاة والسلام - لابني أبي مليكة إذا سافرتما فأذنا وأقيما وليؤمكما أكبركما سنا» وإنما قيدنا بقولنا معا؛ لأن ترك أحدهما، وهو أذان المنفرد لا يكره، وأما أذان الجماعة ففيه خلاف (لا) يكره تركهما معا (لمصل في بيته في المصر) إذا وجد في مسجد المحلة لقول ابن مسعود - رضي الله تعالى عنه - في رواية يكفينا أذان الحي وإقامته.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش کی پیشن گوئی کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فائلر ہونے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فری فائر گیم کی آئی ڈی کی خرید وفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلیٹ کی ایڈوانس بکنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا