عبادات / نماز /

امام کے ساتھ نماز میں شریک ہونے والا کتنی دیر قیام کرے

فتوی نمبر : 2846 0000-00-00 23 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ جی! ایک مسئلہ پوچھنا تھا حضرت ! جب نماز میں کچھ رکعتیں چلی جائیں، اب اگر ایک شخص جماعت میں شامل ہو جائے اور امام التحیات میں ہو تو بعض لوگ نیت باندھ کر 2، 3 سیکنڈ ہاتھ باندھ کر، پھر التحیات میں چلے جاتے ہیں اور بعض بغیر ہاتھ باندھے چلے جاتے ہیں، اس مسئلہ کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ جو شخص ایسے وقت میں جماعت میں حاضر ہوا، جب امام التحیات کی حالت میں تھا تو اس کے لیے جماعت میں شریک ہونے کا سنت طریقہ یہ ہے کہ کھڑا ہو کر، تکبیر تحریمہ کہہ کر نماز میں شریک ہو جائے اور ہاتھ باندھ لے، پھر دوسری تکبیر کہہ کر التحیات میں چلا جائے، تاہم اگر کوئی تکبیرِ تحریمہ کہہ کر ایک دفعہ سبحان اللّہ کہنے کی مقدار کھڑا رہا اور ہاتھ باندھے بغیر التحیات میں شریک ہو گیا تو اس کا قیام ہوگیا، یعنی اس سے قیام کی فرضیت ادا ہو گئی اور نماز درست ہوگئی۔

الشامیة: (1/ 445،ط:دارالفکر) "فلو كبر قائمًا فركع ولم يقف صح؛ لأن ما أتى به القيام إلى أن يبلغ الركوع يكفيه، قنية. (قوله: فركع) أي وقرأ في هويه قدر الفرض أو كان أخرس أو مقتديًا أو أخر القراءة. حاشية الطحطاوي: (455،ط:دارالکتب العلمیة) "ومن أدرك إمامه راكعًا فكبر ووقف حتى رفع الإمام رأسه" من الركوع أو لم يقف بل انحط بمجرد إحرامه فرفع الإمام رأسه قبل ركوع المؤتم "لم يدرك الركعة" كما ورد عن ابن عمر رضي الله عنهما. قوله: "فرفع الإمام رأسه" مراده أنه رفع قبل أن يشاركه المؤتم في جزء من الركوع وإلا فظاهر التعبير بالفاء أن الرفع تحقق بعد الإنحطاط وحينئذ تحقق المشاركة فتكون الصلاة صحيحة قوله: "كما ورد عن ابن عمر رضي الله عنهما" ولفظه إذا أدركت الإمام راكعا فركعت قبل أن يرفع رأسه فقد أدركت الركعة وإن رفع قبل أن تركع فقد فاتتك الركعة".
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش کی پیشن گوئی کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فائلر ہونے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فری فائر گیم کی آئی ڈی کی خرید وفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلیٹ کی ایڈوانس بکنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا