عبادات / نماز /

ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد بات چیت کرنا

فتوی نمبر : 2834 0000-00-00 44 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ایک شخص نے ایک طرف سلام پھیر لیا، اس کے بعد بات کی کیا نماز ہوگئی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نماز میں دونوں طرف سلام پھیرنا واجب ہے، اگر کوئی شخص ایک طرف سلام پھیرنے کے بعد دوسرا سلام پھیرے بغیر ہی بات چیت شروع کر دے تو اس کی نماز ناقص ہوگی، ایسی صورت میں اگر نماز کا وقت باقی ہو تو نماز کا اعادہ واجب ہے، اور اگر وقت گزر چکا ہو تو اعادہ کرنا مستحب ہے۔

الدرالمختار:(468/1،ط: دارالفكر) (ولفظ السلام) مرتين فالثاني واجب على الأصح برهان، دون عليكم؛ وتنقضي قدوة بالأول قبل عليكم على المشهور عندنا وعليه الشافعية خلافا للتكملة مراقي الفلاح:(95/1،ط:المكتبة العصرية) «و» يجب «لفظ السلام» مرتين في اليمين واليسار للمواظبة ولم يكن فرضا لحديث ابن مسعود «دون عليكم» لحصول المقصود بلفظ السلام دون متعلقه ويتجه الوجوب بالمواظبة عليه أيضا. البحر الرائق:(87/2،ط:دار الكتاب الإسلامي) كل صلاة أديت مع الكراهة سبيلها الإعادة مطلقا وأول قول القنية إذا لم يتم ركوعه ولا سجوده إلخ على ما إذا لم يطمئن فيها زيادة اطمئنان قلت وفي هذا التأويل نظر نعم ظاهر كلامهم يقتضي الوجوب خارج الوقت أيضا ويدل عليه ما قدمناه عن شرح التحرير من أن الإعادة واجبة وأن تقييدها بكونها في الوقت مبني على ما قاله البعض فإن مقتضى هذا وجوبها بعد الوقت أيضا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی کی مقدار واجب
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیمپل ادویات کی خرید و فروخت کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا پیتل وغیرہ کی انگوٹھی بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل سکرین پر نظر آنے والی آیات کو ہاتھ لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کی نماز میں چار رکعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کا فین پیج بنا کر اس سے کمانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا