عبادات / نماز /

عذر کی بنا پر عصر کی نماز مثل اول کے بعد پڑھنا

فتوی نمبر : 2466 0000-00-00 38 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! ہم تبلیغ میں ہوتے ہیں، بعض دفعہ اہل حدیث کی مسجد میں تشکیل ہو جاتی ہے، وہ لوگ عصر کی نماز مثل اول کے بعد پڑھتے ہیں تو کیا ہماری نماز ان کے ساتھ صحیح ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عصر کے ابتدائی وقت کے بارے میں مفتیٰ بہ قول یہ کہ جب سایہ اصلی کے علاوہ ہر چیز کا سایہ دو مثل (دوگنا) ہو جائے، اس کے بعد عصر کا وقت شروع ہوتا ہے، لہٰذا اس سے پہلے عصر کی نماز ادا کرنا درست نہیں، البتہ اگر کوئی شرعی عذر پیش آ جائے تو ایسی صورت میں صاحبین کے قول پر عمل کرنے کی گنجائش ہے، یعنی ایک مثل سایہ ہونے پر عصر کی نماز پڑھ سکتے ہیں، لیکن بلا عذر اس پر مستقل عمل کرنا مناسب نہیں۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں چونکہ آپ اہل حدیث کی مسجد میں ٹھہرے ہوئے ہیں اگر آپ ان کے ساتھ مثل اول پر نماز ادا نہیں کریں گے تو انتشار کا اندیشہ ہے، اس لیے گنجائش ہے کہ ان کے ساتھ مثل اول پر نماز ادا کر لیں ۔

*الشامية:(359/1،ط: دارالفكر)* هل إذا لزم من تأخيره العصر إلى المثلين فوت الجماعة يكون الأولى التأخير أم لا، والظاهر الأول بل يلزم لمن اعتقد رجحان قول الإمام تأمل. ثم رأيت في آخر شرح المنية ناقلا عن بعض الفتاوى أنه لو كان إمام محلته يصلي العشاء قبل غياب الشفق الأبيض فالأفضل أن يصليها وحده بعد البياض. *البحر الرائق:(257/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* والثانية رواية الحسن إذا صار ظل كل شيء مثله سوى الفيء وهو قولهما.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش کی پیشن گوئی کرنےکاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکروہ اوقات میں سجدہ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فائلر ہونے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فری فائر گیم کی آئی ڈی کی خرید وفروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیوٹی کی وجہ سے عید کی نماز ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ویزہ کی فیس کی تفصیلات
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد اگردو بچوں سے آیت سجدہ ایک ساتھ سنے تو سجدہ تلاوت واجب ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلیٹ کی ایڈوانس بکنگ کروانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سجدۂ سہو کے وجوب کا اصول
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا