عبادات / جنائز / تدفین

قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 237 0000-00-00 194 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم محترم اگر بارش کی وجہ سے قبر کے اوپر سے مٹی ہٹ جاۓ اور سلیپ بھی نیچے گر جاۓ تو کیا اس گری ہوئی سلیپ کو دوبارا اٹھا کر قبر کی مرمت کرنا جائز ہے ۔اگر سلیپ اٹھائیں گے تو قبر اندر سے نظر آئے گی تو کیا اس صورت میں صرف اوپر سے مٹی دال دینی چاہیے یا سلیپ اٹھا کر قبر کو اچھے سے دوبارا بنا دیا جائے ۔۔۔براہ کرم راہنمائی فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ اگر بارش یا کسی اور وجہ سے قبر بیٹھ جائے اور اس کے تختے یا سلپ وغیرہ گرجائیں تو قبر پر مٹی ڈال کر درست کرسکتے ہیں، لیکن سلپ ہٹانا یا میت کو دوسری جگہ منتقل کرنا جائز نہیں۔

الشامية:(2/ 236،ط:دارالفكر) «قوله: ولا ينبش ‌ليوجه ‌إليها) أي لو دفن مستدبرا لها وأهالوا التراب لا ينبش لأن التوجه إلى القبلة سنة والنبش حرام، بخلاف ما إذا كان بعد إقامة اللبن قبل إهالة التراب فإنه يزال ويوجه إلى القبلة عن يمينه حلية عن التحفة. حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح: (ص609،ط:دار الكتب العلمية) «ويوجه إلى القبلة" وجوبا كما في الدر أوا ستنانا كما في ابن أمير حاج عن الإمام فلو وضع لغير القبلة أو على يساره ثم تذكروا قال الإمام إن كان بعد تسريج اللبن قبل أن ينهال التراب عليه أزالوا ذلك ووجه إليها على يمينه وإن أهالوا التراب لا ينبش القبر لأن ذلك سنة ‌والنبش ‌حرام اهـ.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی گہرائی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کی تدفین کے موقع پر سورہ بقرہ کا اول و آخر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو آبائی گاؤں منتقل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی بنا پر قبر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو صندوق سمیت دفن کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا