عبادات / زکوۃ و صدقات / فطرہ

صدقہ فطر کی رقم سے کوئی چیز خرید کر مستحق کو دینے کا حکم

فتوی نمبر : 1515 0000-00-00 221 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص نے صدقہ فطر کی رقم سے کوئی چیز خریدی اور پھر اسے صدقہ فطر کی نیت سے کسی مستحق کو دے دیا تو کیا ایسے صدقہ فطر ادا ہو جائے گا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ صدقۂ فطر کی ادائیگی کا اصل مقصد فقرا و مساکین کی مدد اور ان کی ضروریات کو پورا کرنا ہے، اس لیے صدقۂ فطر میں ایسی چیزیں دینا جائز ہے جن سے ان(فقرا) کی ضرورت پوری ہو جائے، البتہ نقد رقم کی صورت میں زکوٰۃ اور صدقۂ فطر ادا کرنا زیادہ بہتر اور افضل ہے۔

*البحر الرائق:(217/2،ط: دارالکتاب الاسلامی)* ولهذا ذكر الولوالجي وغيره أنه لو عال يتيما فجعل يكسوه ويطعمه وجعله من زكاة ماله فالكسوة تجوز لوجود ركنه، وهو التمليك، وأما الإطعام إن دفع الطعام إليه بيده يجوز أيضا لهذه العلة. *الشامية:(257/2،ط:دارالفكر)* فلو أطعم يتيما ناويا الزكاة لا يجزيه إلا إذا دفع إليه المطعوم كما لو كساه بشرط أن يعقل القبض إلا إذا حكم عليه بنفقتهم (جزء مال) خرج المنفعة. *أيضا:(365/2)* وما لم ينص عليه كذرةوخبز يعتبر فيه القيمة. *الهندية:(192/1،ط:دارالفكر)* والدراهم أولى من الدقيق لدفع الحاجة، وما سواه من الحبوب لا يجوز إلا بالقيمة وذكر في الفتاوى أن أداء القيمة أفضل من عين المنصوص عليه وعليه الفتوى كذا في الجوهرة النيرة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر کے منکر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عیدالفطر کی نماز کے بعد صدقۂ فطر اداکرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقۃ الفطر رمضان میں ادا نہ کرنے کی صورت میں صدقۃ الفطر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صرف سائمہ جانور نصاب سے کم ہونے کی صورت میں صدقۂ فطر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کے گھر والوں کو صدقہ فطر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر کی رقم سے کوئی چیز خرید کر مستحق کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر کس اعتبار سے ادا کیا جائے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سعودی عرب میں رہنے والے کا پاکستان میں بچوں کا صدقہ فطر ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غذائی اجناس کے بجائے قیمت سے صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پہلے سے کسی کو دیا گیا قرض، صدقہ فطر میں شمار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باہر ملک میں رہنے والے شخص کی بیوی کا صدقہ فطر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک صدقہ فطر متعدد فقرا کو دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیرونِ ملک میں رہنے والا صدقۂ فطر کیسے ادا کرے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امارات میں رہائش پذیر پاکستانی نابالغ بچوں کا صدقۂ فطر کیسے اداکرے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بالغ اولاد کے صدقہ فطر کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر کس پر واجب ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر کس اعتبار سے ادا کیا جائے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقۃ الفطر جس شہرمیں ادا کیا جائے اس کے حساب سے واجب ہوگا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پندرھویں روزے کو صدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فطرانہ کے لیے پیسے الگ کیے، لیکن ادائیگی عید کے بعد کی تو کیا حکم ہے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دادا کا یتیم بچوں کی طرف سے صدقۂ فطر ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یو اے ای میں کام کرنےوالا فی الحال پاکستان میں مقیم ہو تو صدقہ ٔفطر کس ملک کے اعتبار سے ادا کرے گا؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رمضان سے پہلے صدقہ فطر ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر میں گندم ،جَو، کھجور اور کشمش چار مختلف اجناس مقرر کرنے کی علت اور مقصد کیا ہے؟