آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

پائجہ جامہ کے پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھنے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر : 1424 0000-00-00 74 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ علماء سے سنا ہے کہ مرد کو شلوار ٹخنوں سے اوپر رکھنی چاہیے ، یہ حکم فرض ہے یا سنت ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مرد کے لیے شلوار کا ٹخنوں سے اوپر رکھنا واجب ہے ، ٹخنے سے نیچے شلوار رکھنے کے بارے میں حدیث میں سخت وعید آئی ہے ۔

صحيح البخاري: (7/ 141، رقم الحديث : 5787، ط:دار طوق النجاة) عن أبي هريرة رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: ما ‌أسفل ‌من الكعبين من الإزار ففي النار. الشامية : (6/ 351، ط: دارالفكر) ويكره ‌للرجال ‌السراويل التي تقع على ظهر القدمين عتابية. الهندية: (5/ 333، ط: دارالفکر) وإسبال ‌الإزار ‌والقميص ‌بدعة ينبغي أن يكون الإزار فوق الكعبين إلى نصف الساق وهذا في حق الرجال۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انگوٹھی اورگھڑی دائیں ہاتھ میں پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جوتے اور کپڑےچھ ماہ تک بغیر استعمال کے رکھنے سے گھر میں نحوست کاآنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دس محرم کو سرمہ لگانا*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بر قعے کا رنگ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے سرخ جوڑا پہننے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نئےموزےدیکھ کر’’ماشاءاللہ‘‘کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رواجی عمامہ پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زرد (یپلے) رنگ کا عمامہ پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دو نگ والی انگوٹھی استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کالا لباس پہننے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیےبوسکی کپڑا پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پینٹ پہننے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لباس کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تھری پیس سوٹ مجبوری میں پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹوپی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زرد (یپلے) رنگ کا عمامہ پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ساڑھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شارٹس پہننے اور اس کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عمامہ کے رنگ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کالا لباس پہننے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
خواتین کا جینز(Jeans) میں نمازپڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لباس کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پائجہ جامہ کے پائنچے ٹخنوں سے اوپر رکھنے کی شرعی حیثیت