لباس کے آداب و احکام

گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے

فتوی نمبر :
669
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / لباس کے آداب و احکام

گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گھڑی دائیں ہاتھ میں پہننابہتر ہے یا بائیں ہاتھ میں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ گھڑی دونوں ہاتھوں میں سے کسی میں بھی پہننا جائز ہے، البتہ اگر کسی ایک ہاتھ (مثلا : دائیں یا بائیں )میں گھڑی پہننا کسی غیر مسلم کا شعار بن جائے اور عام لوگ اسی کی اتباع میں اس ہاتھ میں گھڑی پہنتے ہوں توپھراس کے مخالف ہاتھ میں پہننا بہتر ہے ۔

حوالہ جات

سنن الترمذي:(1/ 597، رقم الحديث : 608، ط: دار الغرب الإسلامي )
عن عائشة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان ‌يحب ‌التيمن» في طهوره إذا تطهر، وفي ترجله إذا ترجل، وفي انتعاله إذا انتعل .

الدرالمختار:(6/ 361، ط:دارالفكر)
‌ويجعله ‌لبطن ‌كفه في يده اليسرى وقيل اليمنى إلا أنه من شعار الروافض فيجب التحرز عنه .

الهندية:(5/ 336، ط:دارالفكر)
لأن ‌اللبس ‌في ‌اليمنى علامة الرفض، وأما الجواز فثابت في اليمين واليسار جميعا وبكل ذلك ورد الأثر كذا في الذخيرة.

البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(8/ 217، ط: دار الكتاب الإسلامي )
وفي الينابيع كان صلى الله عليه وسلم يتختم ‌باليمين، وأبو بكر وعمر بالشمال .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 669کی تصدیق کریں
12
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • جوتے اور کپڑےچھ ماہ تک بغیر استعمال کے رکھنے سے گھر میں نحوست کاآنا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • دس محرم کو سرمہ لگانا*

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • بر قعے کا رنگ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالا لباس پہننے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • مرد کے لیےبوسکی کپڑا پہننا

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • گھڑی کونسے ہاتھ میں پہننا بہتر ہے

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • شارٹس پہننے اور اس کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • عمامہ کے رنگ

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
  • کالا لباس پہننے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   لباس کے آداب و احکام 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات