عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

حاملہ عورت کے روزہ نہ رکھنے کا حکم

فتوی نمبر : 1416 0000-00-00 69 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! میری بیوی حاملہ ہے، کیا وہ روزہ چھوڑ سکتی ہے؟ ڈاکٹر بھی منع کررہے ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر حاملہ کو ماہر اور دیندار ڈاکٹر یہ بتائے کہ روزہ رکھنے سے ان کی یا بچے کی جان کو خطرہ ہے تو ایسی صورت میں اس کے لیے روزہ نہ رکھنا جائز ہے، البتہ بعد میں جب حالت بہتر ہو جائے تو وہ ان روزوں کی قضا کرے گی۔

*سنن ابن ماجة:(576/2،رقم الحديث: 1668،ط:دار الرسالة العالمية)* حدثنا هشام بن عمار الدمشقي، حدثنا الربيع بن بدر، عن الجريري، عن الحسن عن أنس بن مالك، قال: رخص رسول الله - ﷺ - للحبلى التي تخاف على نفسها أن تفطر، وللمرضع التي تخاف على ولدها. *حاشية الطحطاوي:(684/1،ط:دار الكتب العلمية)* قوله:»ويجوز الفطر لحامل«هي التي في بطنها حمل بفتح الحاء أي ولد والحاملة التي على رأسها أو ظهرها حمل بكسر الحاء نهر . *تبيين الحقائق:(336/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* (وللحامل والمرضع إن خافتا على الولد أو النفس) أي لهما الفطر (قوله وللحامل والمرضع إلخ) أي وللحامل الفطر أيضا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزےکی حالت میں لکڑیوں سےکھاناپکانےاور دھویں کا منہ میں چلے جانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کے روزہ نہ رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی نیت کا وقت مستحب،ووقت جواز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چاند دیکھنے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے میں لپ اسٹک لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ خاتون کے لیے بوجہ حمل روزہ توڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا اختلاف مطالع کا اعتبار کیا جائے گا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزہ کی فرضیت کب ہوئی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چاند کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانع حیض ادویات کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کے روزہ نہ رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چاند دیکھنے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا روزہ نہ رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
روزے کی حالت میں میاں بیوی کا ایک ساتھ سونا اور بوس وکنار کرنا