احکام رمضان

حاملہ خاتون کے لیے بوجہ حمل روزہ توڑنے کا حکم

فتوی نمبر :
553
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

حاملہ خاتون کے لیے بوجہ حمل روزہ توڑنے کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک حاملہ خاتون نے روزہ رکھا ہے لیکن اس وقت وہ شدید درد میں مبتلا ہے تو کیا وہ درد کی وجہ سے روزہ توڑسکتی ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ حاملہ خاتون کو اگر اپنی یا بچے کی جان کا خطرہ محسوس ہو کہ ان کی جان چلی جائے گی یا شدید بیمار ہوں گے تو ایسی صورت میں حاملہ خاتون کے لیے روزہ افطار کرنے کی اجازت ہے ۔

حوالہ جات

القرأن الكريم :)البقرة:/2 286(
ﵟلَا يُكَلِّفُ ٱللَّهُ نَفۡسًا إِلَّا وُسۡعَهَاۚ ﵞ

الموسوعة الفقهية :(18/ 146، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية )
وذلك لأن الحمل من جهة ‌جزء ‌من ‌أمه حسا، لقراره بقرارها وانتقاله بانتقالها، وحكما، لعتقه ورقه ودخوله في البيع بعتقها ورقها وبيعها.

الفقه على المذاهب الأربعة: (1/ 496، ط: دار الكتب العلمية )
وأما شروط وجوب الأداء فاثنان: أحدهما: الصحة، ‌فلا ‌يجب ‌الأداء ‌على ‌المريض، وإن كان مخاطباً بالقضاء بعد شفائه من مرضه .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 553کی تصدیق کریں
6
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • روزےکی حالت میں لکڑیوں سےکھاناپکانےاور دھویں کا منہ میں چلے جانے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • حاملہ خاتون کے لیے بوجہ حمل روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات