عقائد / ایمان و کفر /

فرقہ ناجیہ کون ؟

فتوی نمبر : 2999 0000-00-00 62 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہا کہ ہمارے مسلمانوں کے بہت سارے فرقے ہیں، ان میں کون سا فرقہ ناجی ہے ،جبکہ سب فرقے کہتے ہیں، کہ ہم ناجی ہیں حالانکہ ناجی صرف ایک ہی فرقہ ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’بنی اسرائیل کے بہترفرقے تھے اور میری امت کے تہتر فرقے ہوں گے ان میں سے صرف ایک فرقہ نجات پانے والا ہوگا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول !وہ ناجی فرقہ کون سا ہوگا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو میرے اور میرے صحابہ کے طریقے پر ہوگا ‘‘جان لیجئے اہل سنت والجماعت ہی وہی فرقہ ناجی ہے ،جو کامل آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے طریقے پر ہے ۔

التفسير المظهري: (2 ق 1/ 106، ط: مكتبة الرشدية – الباكستان) ‌لا ‌تفرقوا ‌عن ‌الحق باختلاف كاهل الكتاب- عن عبد الله بن عمرو قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ليأتين على أمتي كما اتى على بنى إسرائيل حذو النعل بالنعل حتى ان كان منهم من اتى امه علانية لكان فى أمتي من يصنع ذلك وان بنى إسرائيل تفرقت على ثنتين وسبعين ملة وتفترق أمتي على ثلاث وسبعين ملة كلهم فى النار الا ملة واحدة قالوا من هى يا رسول الله قال ما انا عليه وأصحابي- رواه الترمذي .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوفہ فار سسٹم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں قرآن مجید کی تلاوت چلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
انفرادی نماز میں میاں بیوی کا ایک ساتھ کھڑے ہونے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت مند مقروض کو کوئی چیز مہنگی بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اشارے سے سجدہ ادا کرنے والے کے لیے قیام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبرستان میں قرآن پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اذان کے دوران وضو ٹوٹ جانے سے اذان کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا مقدار سے کم بیچنے کی صورت میں منافع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کے لیے اذان کا جواب دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
’’اسلام میں داڑھی ہے، داڑھی میں اسلام نہیں‘‘ کہنے کا حکم