عبادات / نماز /

دوران نماز موبائل بند کرنے کی صورت میں نماز کا حکم

فتوی نمبر : 2956 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کا موبائل باجماعت نماز ادا کرتے ہوئے بجنے لگے، تو وہ شخص دوران نماز سکرین پر نمبر دیکھ کر بند کر لیتا ہے، تو کیا نماز ادا ہو جائے گی یا فاسد ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نماز شروع کرنے سے پہلے موبائل بند کر لینا ضروری ہے ،البتہ اگر بھولے سے بند نہیں کیا اور دوران نماز گھنٹی بجنا شروع ہو گئی، جس سے نمازیوں کی نماز میں خلل آتا ہو ،تو ایسی صورت میں ہاتھ سے بغیر دیکھے بند کر دیں، اگر بند کرتے ہوئے اسکرین پر نمبر دیکھ لیا ،تو نماز فاسد نہیں ہوگی ۔ البتہ ایسا کرنے سے نماز مکرو ہو جاتی ہے ،ہاں !اگر عمل کثیر کیا جس سے دیکھنے والے کو خارج نماز ہونا محسوس ہوتا ہو ،تو اس سے نماز فاسد ہو جائے گی۔

الدرالمختار : (1/ 624، ط: دارالفكر) (و) يفسدها (‌كل ‌عمل ‌كثير) ليس من أعمالها ولا لإصلاحها، وفيه أقوال خمسة أصحها (ما لا يشك) بسببه (الناظر) من بعيد (في فاعله أنه ليس فيها). ايضا : (1/ 634، ط: دارالفكر) (ولا يفسدها ‌نظره ‌إلى ‌مكتوب وفهمه) ولو مستفهما وإن كره.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصیبت کے وقت اذان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک دوپٹے کو ڈبل کرکےنماز پڑھنےکاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آیتِ سجدہ سننے پر سجدۂ تلاوت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عالمہ کامدرسے میں اساتذہ سے خیروعافیت پوچھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لائن کے پانی کی خرید و فروخت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کیا نماز سے گناہِ کبیرہ معاف ہوتےہیں؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرآن کریم کی کل آیات کی تعداد*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کا بھول کر قعدہ آخیرہ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بائع (فروخت کرنے والا) کے نان پروٹیکٹڈ ہونے کی صورت بیع کے بعد آنے والے بلز کے اضافی ٹیکس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ماء مستعمل کی تعریف اور اس کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مور پالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فرض نماز کی ایک رکعت میں دو سورتیں ملا کر پڑھنے کا حکم