عبادات / /

پیچس لگنے کی صورت میں روزہ توڑنے کا حکم

فتوی نمبر : 2928 0000-00-00 39 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرم اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر روزے کی حالت میں کسی کو اچانک پیچس آنے لگے اور اسے دن میں چھ مرتبہ بیت الخلاء جانا پڑا، تو وہ دوا کھانے کی غرض سے روزہ توڑ سکتا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی بیماری جس کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکتا ہو، یا روزے سے بیماری بڑھنے یا عضو کے تلف ہونے کا اندیشہ ہو، تو روزہ توڑ سکتا ہے ،خواہ وہ دست کی بیماری ہو یا کوئی اور ۔

القرأن الكريم : [البقرة:/2 184] فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۚ. الدرالمختار: (2/ 422، ط:دارالفكر) (أو ‌مريض ‌خاف ‌الزيادة) لمرضه وصحيح خاف المرض. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (2/ 94،ط: دارالكتب العلمية ) أما المرض ‌فالمرخص ‌منه هو الذي يخاف أن يزداد بالصوم وإليه وقعت الإشارة في الجامع الصغير. فإنه قال في رجل خاف إن لم يفطر أن تزداد عيناه وجعا، أو حماه شدة أفطر. الهندية: (1/ 207،ط: دارالفكر) (ومنها المرض) المريض ‌إذا ‌خاف ‌على نفسه التلف أو ذهاب عضو يفطر بالإجماع، وإن خاف زيادة العلة وامتدادها فكذلك عندنا، وعليه القضاء إذا أفطر كذا في المحيط. ثم معرفة ذلك باجتهاد المريض والاجتهاد غير مجرد الوهم بل هو غلبة ظن عن أمارة أو تجربة أو بإخبار طبيب مسلم غير ظاهر الفسق كذا في فتح القدير. الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي: (3/ 1698،ط: دارالفكر) المرض: ‌معنى ‌يوجب تغير الطبيعة إلى الفساد، وهو يجيز الفطر كالسفر، للآية السابقة: {فمن كان منكم مريضاً أو على سفر، فعدة من أيام أخر} [البقرة:185/ 2]. أـ وضابط المرض المبيح الفطر: هوالذي يشق معه الصوم مشقة شديدة أو يخاف الهلاك منه إن صام، أو يخاف بالصوم زيادة المرض أو بطء البرء أي تأخره .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل سکرین پر نظر آنے والی آیات کو ہاتھ لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کی نماز میں چار رکعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کا فین پیج بنا کر اس سے کمانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کبوتر وغیرہ کو روٹی کے ٹکڑے ڈالنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
یوٹیوب پر ویڈیو کہانیاں دیکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایکس (ٹویٹر) سے ملنے والی آمدنی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچوں کو نہلانے سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بوفہ فار سسٹم کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رکوع چھوٹ جانے کی صورت میں نماز کا حکم