عبادات / زکوۃ و صدقات / صدقہ

بیوی کا شوہر کے مال سے بلا اجازت صدقہ کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2921 0000-00-00 4 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم مفتی صاحب ! کیا کوئی بیوی شوہر کے مال سے صدقہ کر سکتی ہے یا نہیں؟ اور اگر اس نے صدقہ کر دیا، تو یہ جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بیوی کے لیے شوہر کے مال سے اس کی اجازت کے بغیر صدقہ کرنا جائز نہیں، اگر کوئی معمولی چیز بغیر اجازت کے صدقہ کی ،تو اس کی گنجائش ہے۔

صحيح البخاري: (2/ 518،رقم الحديث : 1359، ط: دار طوق النجاة ) عن عائشة رضي الله عنها قالت:قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: (إذا أنفقت المرأة ‌من ‌طعام ‌بيتها، غير مفسدة، كان لها أجرها بما أنفقت، ولزوجها أجره بما كسب، وللخازن مثل ذلك، لا ينقص بعضهم أجر بعض شيئا. الدرالمختار : (6/ 162، ط: دارالفكر) ولا بأس للمرأة أن تتصدق ‌من ‌بيت ‌سيدها أو زوجها باليسير كرغيف ونحوه ملتقى، ولو علم منه عدم الرضا لم يجز. الموسوعة الفقهية الكويتية: (26/ 327، ط: وزارة الاوقاف الشئون الاسلامية ) اتفق الفقهاء على أنه يجوز للمرأة أن تتصدق ‌من ‌بيت ‌زوجها للسائل وغيره بما أذن الزوج صريحا. كما يجوز التصدق من مال الزوج بما لم يأذن فيه، ولم ينه عنه إذا كان يسيرا عند جمهور الفقهاء.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بکری کی نذر ماننے کی صورت میں گوشت صدقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفلی صدقات کو مسجد میں خرچ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ کی تعریف ، حکم اور مصارف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقات واجبہ کی وضاحت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کا شوہر کے مال سے بلا اجازت صدقہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صاحب نصاب شخص کا نفلی صدقہ کھانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ دیتے وقت مستحق کو اطلاع دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کو صدقہ فطر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہرمہینے کی تنخواہ میں سے بکرا صدقہ کرنے کی نذر ماننے کی صورت میں اتنی قیمت کا راشن صدقہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازمت کے اوقات کار کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
صدقہ فطر عید سے پہلے ادا کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائیوں کے مشترکہ کاروبار سے ایک کا چپکے سے صدقہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سید کو نفلی اور واجب صدقات دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آنکھ اور دل عطیہ کرنے کی وصیت