عبادات / جنائز / تدفین

قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا

فتوی نمبر : 2524 0000-00-00 7 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ مفتی صاحب! کیا ہم اپنے والد کی قبر کی مٹی جومنتشر ہوگئی ہے، ہم اسے ٹھیک کرسکتے ہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مردہ کو دفن کرنے کے بعد قبر کی مٹی کو جمانے اور اسے مضبوط کرنے کے لیے پانی چھڑکنا مستحب ہے۔ اسی طرح اگر کچھ عرصہ بعد قبر کی مٹی منتشر ہو جائے یا بیٹھ جائے تو اسے درست کرنا اور دوبارہ پانی چھڑک دینا بھی جائز ہے، اس میں کوئی شرعی قباحت نہیں۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں آپ اپنے والد کی قبر کو ٹھیک کرسکتے ہیں اور اس پر پانی کا چھڑکاؤ بھی کرسکتے ہیں۔

*الدرالمختار:(237/2،ط: دارالفكر)* (ولا بأس برش الماء عليه) حفظا لترابه عن الاندراس (ولا يربع) للنهي (ويسنم) ندبا. وفي الظهيرية وجوبا قدر شبر (ولا يجصص) للنهي عنه (ولا يطين، ولا يرفع عليه بناء. وقيل: لا بأس به، وهو المختار) كما في كراهة السراجية. وفي جنائزها: لا بأس بالكتابة إن احتيج إليها حتى لا يذهب الأثر ولا يمتهن. *الشامیة:(237/2،ط: دارالفكر)* (قوله ولا بأس برش الماء عليه) بل ينبغي أن يندب «لأنه - ﷺ - فعله بقبر سعد» كما رواه ابن ماجه «وبقبر ولده إبراهيم» كما رواه أبو داود في مراسيله «وأمر به في قبر عثمان بن مظعون» كما رواه البزار، فانتفى ما عن أبي يوسف من كراهته لأنه يشبه التطيين حلية *تبيين الحقائق:(246/1،ط:دار الكتاب الإسلامي)* ولا بأس برش الماء عليه حفظا لترابه عن الاندراس، وعن أبي يوسف أنه كرهه؛ لأنه يجري مجرى التطيين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز جنازہ پڑھےبغیر دفن کرنے کی صورت میں قبر پر نماز جنازہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی گہرائی
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم کے كٹے ہوئے حصے کو دفن کرنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر پر سورۂ بقرہ کی ابتدائی اور آخری آیات پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر بیٹھ جانے کی صورت میں درست کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی غیرکی زمین کو بلااجازت میت کو دفنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کنگھی سے ٹوٹے ہوئے بالوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو قبر میں رکھنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ کی تدفین کے موقع پر سورہ بقرہ کا اول و آخر پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کے زمین کے ساتھ ہموار ہونے کی صورت میں مٹی ڈالنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو آبائی گاؤں منتقل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضرورت کی بنا پر قبر ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میت کو صندوق سمیت دفن کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قبر کی مٹی منتشر ہونے کی صورت میں قبر ٹھیک کرانا