زیب و زینت

چھاتی کے بال کاٹنےکاحکم

فتوی نمبر :
945
آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

چھاتی کے بال کاٹنےکاحکم

کیا شریعت میں مرد کواپنی چھاتی کے بال کٹوا نے کی اجازت ہے؟؟؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہےکہ مردوں کےلےچھاتی کے بال کاٹنے کی گنجائش ہے،لیکن ادب کےخلاف ہے۔

حوالہ جات

*الشامیۃ:(6/ 407،ط:داررالفکر)*
وفي حلق ‌شعر ‌الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية.

*الهندية:(5/ 358،ط:دارالفکر)*
وفي حلق ‌شعر ‌الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
61
فتوی نمبر 945کی تصدیق کریں
-- متعلقه فتاوی --
...
-- متعلقه موضوعات --