خواتین کے مخصوص مسائل

بچے کی ولادت کے بعد جماع کا حکم

فتوی نمبر :
523
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / پاکی و ناپاکی کے احکام / خواتین کے مخصوص مسائل

بچے کی ولادت کے بعد جماع کا حکم

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بچہ پیدا ہوا ہے بڑے آپریشن سے تو اب نفاس سے پاک ہونے کے کتنے عرصے بعد میں اپنی بیوی سے جماع کرسکتا ہوں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ نفاس کا خون مکمل بند ہونے اور غسل کرکےپاک ہونے کے بعد شوہر کے لیےوظیفۂ زوجیت ادا کرنا جائز ہے ،تاہم اگر بیوی بیمار ہو یا کسی وجہ سے ماہر ڈاکٹر نے جنسی تعلقات قائم کرنے سے منع کیا ہو تو پھراس کی رعایت رکھنی چاہیے۔

حوالہ جات

الهندية:(1/ 38، ط : دارالفكر)
(‌الأحكام ‌التي ‌يشترك ‌فيها الحيض والنفاس ثمانية)
(منها) أن يسقط عن الحائض والنفساء الصلاة فلا تقضي. هكذا في الكفاية .

تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق :(1/ 57 ، ط: المطبعة الكبرى الأميرية )
(وقربان ما تحت الإزار) أي ويمنع الحيض ‌قربان ‌زوجها ما تحت إزارها لقوله تعالى {ولا تقربوهن حتى يطهرن} .

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع:(1/ 44، ط: دار الكتب العلمية )
وكذا يحرم القربان ‌في ‌حالتي ‌الحيض، ‌والنفاس ولا يحرم قربان المرأة التي أجنبت لقوله تعالى {فاعتزلوا النساء في المحيض ولا تقربوهن حتى يطهرن} [البقرة: 222] ، ومثل هذا لم يرد في الجنابة بل وردت الإباحة بقوله تعالى {فالآن باشروهن وابتغوا ما كتب الله لكم} [البقرة: 187] أي: الولد فقد أباح المباشرة، وطلب الولد، وذلك بالجماع مطلقا عن الأحوال.

المحيط البرهاني:(1/ 216، ط : دار الكتب العلمية )
ومنها: أن ‌لا ‌يأتيها ‌زوجها. قال تعالى: {فَاعْتَزِلُواْ النّسَآء فِي الْمَحِيضِ وَلَا تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ} .

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 523کی تصدیق کریں
14
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کو غسل دینے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • چالیس دن یا زائد میں نفاس کا خون بند ہونا

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • حیض کا خون ایک دفعہ دکھائی دینے کے بعد کچھ دیر بند ہونے کی صورت میں نماز کا حکم*

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • دورانِ حمل آنے والے خون کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • کمبوڈ ،وغیرہ پر لگے پیشاب کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
  • بچے کی ولادت کے بعد جماع کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات