ایصال ثواب

مرے ہوئے شخص کے نام پر سبیل لگانا

فتوی نمبر :
493
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / جنائز / ایصال ثواب

مرے ہوئے شخص کے نام پر سبیل لگانا

مفتی صاحب!
شہید یا مرےہوئےبندےکےنام پر سبیل لگانا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کسی کو پانی پلانا صدقۂ جاریہ ہے، جس کا اجر و ثواب مرنے کے بعد بھی انسان کو پہنچتا رہتا ہے، شریعت میں پیاسے کو پانی پلانے کی بڑی ترغیب آئی ہے، لہذا میت کےایصالِ ثواب کے لیے پانی کی سبیل لگانا جائز ہے، البتہ محرم میں سبیل لگانا غلط عقائد اور روافض کے ساتھ مشابہت کی وجہ سے بدعت اور ناجائز ہے ۔

حوالہ جات

*سنن ابن ماجة:(643/4،رقم الحديث: 3684،ط: دارالرسالة العالمية)*
حدثنا علي بن محمد، حدثنا وكيع، عن هشام صاحب الدستوائي، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب عن سعد بن عبادة، قال: قلت: يا رسول الله، أي الصدقة أفضل؟ قال: «سقي الماء».

*سنن ابي داود:(144/6،رقم الحديث 4031،ط: دار الرسالة العالمية)*
حدثنا عثمان بن أبي شيبة، حدثنا أبو النضر، حدثنا عبد الرحمن ابن ثابت، حدثنا حسان بن عطيه، عن أبي منيب الجرشي
عن ابن عمر، قال: قال رسول الله ﷺ:، من تشبه بقوم فهو منهم«.

*مرقاةالمفاتيح:(2782/7،ط: دار الفكر)*
(وعنه): أي عن ابن عمر (قال: قال رسول الله ﷺ (من تشبه بقوم): أي من شبه نفسه بالكفار مثلا في اللباس وغيره، أو بالفساق أو الفجار أو بأهل التصوف والصلحاء الأبرار. (فهو منهم): أي في الإثم والخير. قال الطيبي: هذا عام في الخلق والخلق والشعار.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 493کی تصدیق کریں
15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • تعزیت کا مسون طریقہ اور تعزیت کے لیے ہاتھ اٹھانے کا حکم

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • مرے ہوئے شخص کے نام پر سبیل لگانا

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
  • تعزیت کا مسنون طریقہ

    یونیکوڈ   ایصال ثواب 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات