طہارت و نجاست / طہارت /

دانت نہ ہونے کی صورت میں مسوڑوں پر مسواک کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3564 0000-00-00 12 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک شخص کے بڑھاپے کی وجہ سے سارے دانت ٹوٹ گئے ہوں، تو کیا وہ مسواک کی سنت پورا کرنے کے لیے مسوڑوں پر مسواک مل سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بوڑھے شخص کا مسوڑوں پر مسواک پھیرنے سے سنت ادا ہو جائے گا،تا ہم اگر وہ انگلی یا اور کوئی نرم چیز مسوڑوں پر پھیرے ،تو بھی سنت ادا ہو جائے گی۔

الدرالمختار: (1/ 115،ط: دارالفكر) وعند فقده أو فقد أسنانه تقوم الخرقة الخشنة أو الأصبع مقامه، كما يقوم العلك مقامه للمرأة مع القدرة عليه. البحر الرائق شرح كنز الدقائق: (1/ 21،ط: دارالكتاب الاسلامي ) وتقوم الأصبع أو الخرقة الخشنة مقامه عند فقده أو عدم أسنانه في تحصيل الثواب لا عند وجوده والأفضل أن يبدأ بالسبابة اليسرى ثم باليمنى والعلك يقوم مقامه للمرأة لكون المواظبة عليه تضعف أسنانها فيستحب لها فعله. تبيين الحقائق شرح كنز الدقائق : (1/ 4،ط: دارالكتاب الاسلامي ) وقد واظب عليه النبي صلى الله عليه وسلم وكان عند فقده يعالج بالأصبع.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں کا کاروبار کرنے اور ویزہ خرید کر قسطوں پر بیچنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تہجد اور دن میں نفل نماز میں بلند آواز سے قرآن پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مانع حمل ادویات استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز کے دوران تلاوت میں زبر، زیر کی غلطی کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بلی کو گھر سے دور لے جا کر چھوڑ آنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عورت کے ستر کو دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بغیر دیکھے بائیک خریدنے کے بعد واپس کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس کمرے میں تصویر ہو اس میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کرسی پر بیٹھ کر پیر ہلانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل شروع کرکے توڑنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم