عبادات / نماز /

اقامت میں چہرہ پھیرنا

فتوی نمبر : 3487 0000-00-00 1 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

ایک سوال ہے، لوگ کہتے ہیں کہ جیسے اذان میں مؤذن چہرہ پھیرتا ہے تو اقامت میں بھی پھیرنا چاہیے، کیا اس کا کوئی ثبوت ہے یا نہیں؟ تفصیلی جواب چاہیے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اذان میں ’’حی علی الصلاۃ‘‘ اور ’’حی علی الفلاح‘‘ کے وقت دائیں اور بائیں جانب چہرہ پھیرنا احادیث سے ثابت ہے، البتہ اقامت میں اس کا ثبوت نہیں ملتا، اس لیے فقہاءِ کرام کی آراء مختلف ہیں۔ بعض فقہاء اذان اور اقامت میں مماثلت کی بنا پر اقامت میں بھی ان کلمات کے وقت چہرہ پھیرنے کو مستحب قرار دیتے ہیں، جبکہ بعض کے نزدیک اقامت کا مقصد مسجد میں موجود لوگوں کو نماز کے لیے متوجہ کرنا ہے، اس لیے اس میں چہرہ پھیرنے کی ضرورت نہیں۔ بعض فقہاء نے اس میں یہ تفصیل بیان کی ہے کہ اگر جماعت کی جگہ کشادہ ہو تو چہرہ پھیر لیا جائے، ورنہ نہیں، تاہم نہ پھیرنے سے اقامت میں کوئی خلل نہیں آتا اور اقامت درست ہو جاتی ہے۔

البحر الرائق:(272/1،ط:دار الكتاب الإسلامي) وأطلق في الالتفات ولم يقيده بالأذان وقدمنا عن الغنية أنه يحول في الإقامة أيضا وفي السراج الوهاج لا يحول فيها؛ لأنها لإعلام الحاضرين بخلاف الأذان فإنه إعلام للغائبين، وقيل يحول إذا كان الموضع متسعا. بذل المجهود:(326/3،ط:مركز الشيخ أبي الحسن الندوي للبحوث) قلت: ومذهب الحنفية في المسألة ما قال في «الدر المختار»: ويلتفت فيه، وكذا فيها مطلقا، وقيل: إن المحل متسعا، يمينا ويسارا فقط، لئلا يستدبر القبلة بصلاة وفلاح، ويستدير في المنارة لو متسعة ويخرج رأسه منها. الشامية:(387/1،ط: دارالفكر) (ويلتفت فيه) وكذا فيها مطلقا، وقيل إن المحل متسعا (يمينا ويسارا) فقط؛ لئلا يستدبر القبلة (بصلاة وفلاح) ولو وحده أو لمولود؛ لأنه سنة الأذان مطلقا (ويستدير في المنارة) لو متسعة ويخرج رأسه منها (ويقول) ندبا.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورہ فاتحہ کا مکرر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اون کی بیع
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل قبضہ میں آنے سے پہلے معاملہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام چیز کو استعمال کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کی نماز میں چار رکعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وزیراعظم قرضہ سکیم کے تحت ملنے والے قرضہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتےکےدن مچھلی شکارکرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا