معاملات / مالی معاوضات /

چوری کا مال خریدنے کا حکم

فتوی نمبر : 3471 0000-00-00 5 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کسی شخص سے چوری شدہ مال خریدنا کیسا ہے؟ اگر انجانے میں چوری شدہ مال خریدا گیا ہو، تو معلوم ہونے کے بعد کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر مال کی چوری شدہ ہونے کا پکا یقین ہو، تو اس کو خریدنا جائز نہیں، البتہ اگر انجانے میں خرید لیا جائے اور بعد میں چوری شدہ ہونے کا پتہ چلے ،تو جس سے خریدا ہے ،اسے واپس کر کے رقم وصول کر لی جائے۔

القرأن الكريم :[المائدة:/5 2] ﵟوَلَا تَعَاوَنُواْ عَلَى ٱلۡإِثۡمِ وَٱلۡعُدۡوَٰنِۚ وَٱتَّقُواْ ٱللَّهَۖ إِنَّ ٱللَّهَ شَدِيدُ ٱلۡعِقَابِ ﵞ الشامية: (5/ 42،ط: دارالفكر) لو ظهر غير حلال أي مسروقا أو مغصوبا يرجع عليه المشتري. بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (7/ 85،ط: دارالكتب العلمية ) ولو باع السارق المسروق من إنسان، أو ملكه منه بوجه من الوجوه، فإن كان قائما فلصاحبه أن يأخذه؛ لأنه عين ملكه، وللمأخوذ منه أن يرجع على السارق بالثمن الذي دفعه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سورہ فاتحہ کا مکرر پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اون کی بیع
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل قبضہ میں آنے سے پہلے معاملہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیٹھ کر اذان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام چیز کو استعمال کرتے وقت بسم اللہ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کی نماز میں چار رکعت پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وزیراعظم قرضہ سکیم کے تحت ملنے والے قرضہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کاہر نماز کے لیے شلوار تبدیل کرنا اور اس کی ملازمت،کمائی اور اپنی کمائی سے حج اور عمرہ کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہفتےکےدن مچھلی شکارکرنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
باریک کپڑوں میں نماز پڑھنا