متعہ و نکاح مسیار

بیٹے کی ساس سے نکاح کا حکم

فتوی نمبر :
291
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / احکام نکاح / متعہ و نکاح مسیار

بیٹے کی ساس سے نکاح کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں ۔۔ کہ زید فاطمہ کا شوہر ہے۔ زید کا باپ فاطمہ کی ماں سے نکاح کر رہا ہے تو یہ شرعاً جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں زید کے والد اور فاطمہ کی والدہ شرعاً ایک دوسرے کے لیے محرم نہیں ہیں، اس لیے دونوں کا آپس میں نکاح کرنا جائز ہے۔

حوالہ جات

القرآن الکریم:(النساء: 23:4)*
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ وَأُمَّهَاتُكُمُ اللَّاتِي أَرْضَعْنَكُمْ وَأَخَوَاتُكُم مِّنَ الرَّضَاعَةِ وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِكُم مِّن نِّسَائِكُمُ اللَّاتِي دَخَلْتُم بِهِنَّ فَإِن لَّمْ تَكُونُوا دَخَلْتُم بِهِنَّ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ الَّذِينَ مِنْ أَصْلَابِكُمْ وَأَن تَجْمَعُوا بَيْنَ الْأُخْتَيْنِ إِلَّا مَا قَدْ سَلَفَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيمًا.

*تفسير ابن عطية:(36/2،ط:دار الكتب العلمية)*
وَأُحِلَّ لَكُمْ ما وَراءَ ذلِكُمْ فقال السدي: المعنى وأحل لكم ما دون الخمس، أن تبتغوا بأموالكم، على وجه النكاح، وقال نحوه عبيدة السلماني، وقال عطاء وغيره: المعنى «وأحل لكم ما وراء» من حرم من سائر القرابة، فهن حلال لكم تزويجهن، وقال قتادة: المعنى: وَأُحِلَّ لَكُمْ ما وَراءَ ذلِكُمْ من الإماء.
قال القاضي أبو محمد: ولفظ الآية يعم جميع هذه الأقوال.

*الشامية:(31/3،ط: دارالفكر)*
وأما بنت زوجة أبيه أو ابنه فحلال، وكذا بنت ابنها بحر.
قال الخير الرملي: ولا تحرم بنت زوج الأم، ولا أمه، ولا أم زوجة الأب، ولا بنتها، ولا أم زوجة الابن، ولا بنتها، ولا زوجة الربيـب، ولا زوجة الراب.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 291کی تصدیق کریں
31
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بیٹے اور بیٹی کو دودھ پانے کی مدت میں فرق

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
  • کسی لڑکی کو شہوت سے ہاتھ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
  • رضاعی بیٹے کی بیٹی سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
  • نکاح موقت

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
  • نکاح کے بعد بیوی کوچھوڑنے کاحکم

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
  • حالتِ حمل میں دودھ پلانے کا حکم*

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
  • بیٹے کی ساس سے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   متعہ و نکاح مسیار 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات