عبادات / روزہ و رمضان / تراویح

تراویح کی چار رکعت ایک سلام سے ادا کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 2307 0000-00-00 23 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! ایک سلام سے چار رکعات تراویح اگر کوئی پڑھے تو یہ عمل کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ تراویح کی نماز میں ہر دو رکعت کے بعد سلام پھیرنا افضل اور سنت طریقہ ہے، تاہم اگر کوئی شخص چار رکعات ایک ساتھ پڑھ کر آخر میں سلام پھیر دے تو بھی نماز ادا ہو جائے گی، بشرطیکہ دو رکعت کے بعد تشھد کی مقدار بیٹھ جائے۔ البتہ چار ، چار رکعت ایک ساتھ پڑھنا افضل طریقہ نہیں، اس لیے جان بوجھ کر اس طریقے کو اختیار کرنا مکروہ ہے۔

*الدر المختار:(94/1،ط: دار الفکر)* وهي عشرون ركعة) حكمته مساواة المكمل للمكمل (بعشر تسليمات) فلو فعلها بتسليمة: فإن قعد لكل شفع صحت بكراهة. *ردالمحتار:(45/2،ط: دار الفکر)* (قوله وصحت بكراهة) أي صحت عن الكل. وتكره إن تعمد، وهذا هو الصحيح كما في الحلية عن النصاب وخزانة الفتاوى، خلافا لما في المنية من عدم الكراهة، فإنه لا يخفى ما فيه لمخالفته المتوارث. *بدائع الصنائع:(289/1،ط: دار الكتب العلمية)* ومنها أن يصلي كل ركعتين بتسليمة على حدة. ولو صلى ترويحة بتسليمة واحدة وقعد في الثانية قدر التشهد، لا شك أنه يجوز على أصل أصحابنا أن صلوات كثيرة تتأدى بتحريمة واحدة بناء على أن التحريمة شرط وليست بركن عندنا خلافا للشافعي، لكن اختلف المشايخ أنه هل يجوز عن تسليمتين أو لا يجوز إلا عن تسليمة واحدة؟ قال بعضهم: لا يجوز إلا عن تسليمة واحدة؛ لأنه خالف السنة المتوارثة بترك التسليمة، والتحريمة، والثناء، والتعوذ والتسمية فلا يجوز إلا عن تسليمة واحدة، وقال عامتهم: إنه يجوز عن تسليمتين وهو الصحيح، وعلى هذا لو صلى التراويح كلها بتسليمة واحدة وقعد في كل ركعتين.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیس رکعات تراویح
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی ہر چار رکعت پر بیٹھنے اور اجتماعی دعا کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
محلے کی مسجد کو چھوڑ کر دوسری مسجد میں تراویح پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کے رونے کی وجہ سے تروایح ترک کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی چار رکعت ایک سلام سے ادا کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تروایح میں موبائل میں قرآن دیکھ کر قراءت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں ایک سے زیادہ ختم قران کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایک مسجد میں دو جگہ تراویح کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی نماز کا حکم اور امام کیلیے تراویح کی نماز کی نیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بلا عذر تراویح چھوڑنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی نماز کا حکم اور امام کیلیے تراویح کی نماز کی نیت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عشاء سےپہلے تراویح پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کےلیےتراویح کی نماز کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عشا سےپہلے تراویح پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی جگہ میں عشاء کی فرض نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح کی جگہ میں عشاء کی فرض نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تراویح میں ایک سے زیادہ ختم قران کاحکم