تراویح میں ایک سے زیادہ مرتبہ قران ختم کرنا کیسا ہے؟
واضح رہے کہ رمضان کے مہینے میں تراویح کی نماز میں ایک مرتبہ قرآن ختم کرنا مسنون ہے اور ایک سے زائد مرتبہ ختم کرنا افضل ہے۔
*الشامية:(2/ 46،ط:دارالفكر)*
(والختم) مرة سنة ومرتين فضيلة وثلاثا أفضل.
*الهندية:(1/ 117،ط:دارالفكر)*
السنة في التراويح إنما هو الختم مرة ...، والختم مرتين فضيلة والختم ثلاث مرات أفضل.