معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

منال اور منہا نام رکھنا

فتوی نمبر : 193 0000-00-00 227 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب۔۔منال اور منہا نام کا مطلب کیاہے؟؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

منال کا معنی عطیہ، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ منہا کے معنی اردو میں تفریق اور کم کرنے کے ہیں، اس لیے یہ نام رکھنا درست نہیں، البتہ اگر منہا کی جگہ منحہ رکھا جائے تو یہ درست ہے،کیونکہ منحہ کا معنی گفٹ ہے،تاہم بہتر ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھا جائے۔

سنن أبي داود:(7/ 303،رقم الحديث:4948،ط: دار الرسالة العالمية) عن أبي الدرداء، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إنكم تدعون يوم القيامة باسمائكم وأسماء آبائكم، ‌فاحسنوا ‌أسماءكم". معجم اللغة العربية المعاصرة:(3/ 2308،ط: عالم الكتب) أنال ينيل، أنل، إنالة، فهو منيل، والمفعول ‌منال أناله طعاما: أعطاه إياه "أناله ما طلب". مجمل اللغة لابن فارس:(ص817،ط: مؤسسة الرسالة) منح: ‌المنحة: ‌العطية.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کا نام کس دن رکھا جائے؟
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مِرحا/مَرَحا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسکان اور علینہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہنزہ نام کا مطلب اور نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچی کا ملائکہ کا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچے کی پیدائش پر مبارک باد دینے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نصیبہ نام کامعنی اور یہ نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زویا نام رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حور عین نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
منال اور منہا نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ضحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ذوہان اور ذوحان نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
میرال اور زاویار نام رکھنے کا حکم