عبادات / روزہ و رمضان / اعتکاف

اعتکاف کے دوران مسجد کے اندر کپڑے استری کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 1263 0000-00-00 109 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

میں اعتکاف بیٹھا ہوں اور میرے کپڑے میلے ہو گئے ہیں، جبکہ میرے پاس دوسرا جوڑا موجود ہے، مگر وہ استری شدہ نہیں ہے اور بغیر استری کے برا لگتا ہے تو کیا میں مسجد میں موجود خادم کی استری استعمال کر کے اپنے کپڑے مسجد کے اندر استری کر سکتا ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ ضرورت کے وقت معتکف کے لیے مسجد کے اندر ایسے کام کرنا جائز ہے، جن سے مسجد کے آداب و احترام میں کوئی خلل نہ آئے، اگر کپڑے استری کروانے کا باہر انتظام ممکن ہو تو بہتر ہے کہ وہیں کروا لے، لیکن اگر باہر استری کروانے کی سہولت میسر نہ ہو اور بغیر استری کپڑے پہننا ناگوار یا باعثِ تکلیف ہو تو حاجت کے پیشِ نظر مسجد کے اندر استری کرنا جائز ہے، البتہ اس صورت میں استری کے دوران استعمال ہونے والی بجلی کی رقم مسجد کے اخراجات میں شامل کرنی ہوگی۔

*بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع:(2/ 116)* ولا بأس ‌للمعتكف ‌أن ‌يبيع ‌ويشتري ‌ويتزوج ‌ويراجع ويلبس ويتطيب ويدهن ويأكل ويشرب بعد غروب الشمس إلى طلوع الفجر ويتحدث ما بدا له بعد أن لا يكون صائما وينام في المسجد. *درر الحكام شرح غرر الأحكام:(1/ 214،ط:دار إحياء الكتب العربية)* وكذا قال قاضي خان ‌لا ‌بأس ‌للمعتكف ‌أن ‌يبيع ويشتري أراد به الطعام وما لا بد له منه أما إذا أراد أن يتخذه متجرا فيكره ذلك.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معذور شخص کا گھر میں اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف میں بیٹھنے کے لیے شوہرسے اجازت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کےلیے عیدکے بعد گھر جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسنون اعتکاف کی قضا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے فضائل اور فوائد
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بارش اور طوفان کی وجہ سے اعتکاف کی جگہ تبدیل کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نکسیر کا خون حلق میں اترنے کی صورت میں روزہ اور سنت اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کے دوران مسجد کے اندر کپڑے استری کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اعتکاف کی حالت میں سرمہ،تیل وغیرہ لگانا اور غسل کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
12 سال کے بچہ کا اعتکاف
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکافِ مسنون کی قضا کرنے کا طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غلط اعلان عید کی وجہ سے اعتکاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حائضہ کاعصر میں حیض سے پاک ہونے کے بعد اعتکاف میں بیٹھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف میں نیچے بیٹھی ہوئی عورت کا رات گھر چھت پر گزارنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
معتکف کے لیے حالت اعتکاف میں کون کون سے کام کرنا جائز ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اعتکاف کرنے والے کے لیے کن کن مقامات پر جانا جائز نہیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران اعتکاف عورت کو حیض آجانے کا حکم