حظر و اباحت / جائز و ناجائز /

ہوائی فائرنگ کرنے کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 1224 0000-00-00 98 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

خوشی کے موقع پر ہوائی فائرنگ کرنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ کسی بھی موقع پر کی جانے والی ہوائی فائرنگ نہ صرف قانوناً جرم ہے، بلکہ شرعاً بھی درست نہیں، اس میں کئی طرح کے ناجائز امور پائے جاتے ہیں، جیسے فضول خرچی، وقت اور مال کا ضیاع، دوسروں کو ایذا پہنچانا اور اکثر اوقات کسی کی جان جانے کا اندیشہ، حقیقت یہ ہے کہ ایسے واقعات بارہا سامنے آ چکے ہیں کہ خوشی کے موقع پر کی گئی فائرنگ انسانی جان کے ضیاع کا سبب بنی، اسلام میں جان کی حفاظت کو بڑی اہمیت دی گئی ہے، اس لیے ایسی حرکت جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، سخت گناہ ہے، لہٰذا ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب ضروری ہے۔

*القرآن:(الاسرا27/17)* ﴿إِنَّ ٱلۡمُبَذِّرِينَ كَانُوٓاْ إِخۡوَٰنَ ٱلشَّيَٰطِينِۖ وَكَانَ ٱلشَّيۡطَٰنُ لِرَبِّهِۦ كَفُورٗا 27﴾ *الهداية الى بلوغ النهاية:(6/ 4183،ط:الدراسات الإسلامية )* قال تعالى: {‌إِنَّ ‌المبذرين ‌كانوا إِخْوَانَ الشياطين}. [أي: المفرقين أموالهم في معاصي الله تعالى وفي غير الحق كانوا أولياء للشياطين]. {وَكَانَ الشيطان لِرَبِّهِ كَفُوراً}. أي: لنعمة ربه [ عز وجل] جاحداً لا يشكره عليها، إذ يترك طاعته ويتبع معصيته فكذلك إخوانه من بني آدم. *شرح صحيح البخاري لابن بطال:(1/ 62،ط: مكتبة الرشد)* فيه: عبدالله بن عمرو أن النبي صلى الله عليه وسلم قال: تمت ‌المسلم ‌من ‌سلم ‌المسلمون من لسانه ويده، والمهاجر من هجر ما نهى الله عنه -. قال المهلب: يريد المسلم المستكمل لأمور الإسلام خلاف قول المرجئة. والمراد بهذا الحديث الحض على ترك أذى المسلمين باللسان واليد والأذى كله، ولهذا قال الحسن البصرى: الأبرار هم الذين لا يؤذون الذر والنمل.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کھڑے ہو کر پانی پینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز تراویح کی نیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مخنث آدمی کا اقامت کہنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نوکری کے لیے داڑھی کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جنازہ کے ساتھ چلتے ہوئےبلند آواز سے کلمہ پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ایسی کرسی پر سجدہ کرنے کا حکم جس کے سامنے تختہ لگا ہوا ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فلٹر شدہ پانی بیچنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بڑھئی کے لیے لکڑی کا صلیب بنا کر بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سنت مؤکدہ چھوڑ کر نوافل پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا عمرے کے دوران حجاب پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
موبائل اور کمپیوٹر پر گیم کھیلنا