/ /

ویزہ کی فیس کی تفصیلات

فتوی نمبر : 2 2025-04-23 199 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کران اس مسئلہ کے بارے میں: میں نے ایک دوست سے دو ویزا 12 ہزار ریال میں خریدا اس شرط پر کچھ پیسے ابھی دونگا بقایہ سعودیہ پہنچ کر اور اس دوست نے مجھے وہ ویزا دے دیا میں نے7ہزار ریال دیا کسی عذرکی بناءپرمیں نہیں جاسکا ویزے کے مددختم ہونے سے پہلے میں نے وہ ویزہ دیا اور وہ دوست اس ویزے کو لے کر کے چلا گیا۔ اس کے بعد میں نے اس دوست کو کافی تلاش کیا اور کافی بار رابطہ کیا لیکن وہ دست نہیں مل سکا ایک دن عصر کی نماز میں ملاقات ہوئی دونوں نماز سے فارغ ہوئےتو میں مسجد سے باہر نکلا کہ دوست غائب ہوگیا اب 25 سال کے بعد مجھے پتہ چلا کہ وہ ترکی میں ہےاور ایک رشتہِ دارکے واسطے سے اسکا نمبر ملا میں نے رابطہ کرکے اس سے پیسے مانگے تو اس نے کہا میں نے وہ ویزہ عرب کو دیا تھا لیکن وہ عرب مجھے واپس نہیں دیا تھا اب میں پیسہ مانگا رہاہو وہ کہتاہے ویزہ آپ کو ایک بار دےچکاہو اب میرے اوپر آپکا کوئی حق نہیں ۔ آپ شریعت کے مطابق ہمارے درمیان فیصلہ فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر آپ ویزہ کی مدت ختم ہونے سے پہلے ویزہ واپس کرچکے ہیں تو آپ کے دوست پر لیے گئے 7 ہزار ریال کی رقم واپس کرنا لازم ہے، اگر وہ رقم واپس نہیں کرےگا تو گنہگار ہوگا۔

کما فی البخاریؒ: مطل الغنی ظلم رقم الحدیث:۲۴۰۰ کما فی البحر الرائق : "الأصل في الديون أن من أخذ مال غيره وجب عليه رده بعينه أو بمثله إن كان مثليا، أو بقيمته إن كان قيميا." ابن نجیم: ج ۶،ص ۲۱۹،م بیروت کما فی الھندیۃ: "إذا انفسخ البيع يجب ردّ كلّ من العوضين إلى صاحبه، فإن تعذر ردّ أحدهما وجب الضمان بمثله أو بقيمته. شیخ نظام الدین وجماعتہ: ج۴،ص۱۰۴،م دارالفکر بیروت لبنان
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
وتر میں دعا قنوت سے پہلے ہاتھ اٹھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شرکت میں کسی ایک فریق کا متعین نفع لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی پوسٹ پر یہ جملہ لکھنا کہ ’’جو اسے شیئر نہ کرے وہ مسلمان ہی نہیں‘‘ لکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر کا عصر کی نماز میں قصر چھوڑ کر پوری پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے عید کی نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بہن سے زنا کرنے والے شخص کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شک سے وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کارکوع میں جاتے ہوئے اللہ اکبر آہستہ کہنے کی صورت میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ملازمین کی چھٹی پالیسی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
راستے میں ٹھیلہ لگا کر چیزیں بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر میں وقت تنگ ہونے کی صورت میں فرض یا سنت پڑھنے کا حکم