عبادات / نماز /

دوسری رکعت میں شامل ہونے والے کا بقیہ ایک رکعت میں سورۃ ناس پڑھنا

فتوی نمبر : 857 0000-00-00 76 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! سوال : مسبوق جس کی صرف ایک رکعت چھوٹی ہے , جب وہ جماعت کی نماز میں شامل ہوا تو وہ دوسری رکعت تھی، اگر وہ چھوٹی ہوئی رکعت میں ثنا اور سورة الفاتحہ کے بعد سورة الناس پڑھ لے تو کوئی مضائقہ تو نہیں ہے؟ نیز کیا یہ چھوٹی ہوئی رکعت جس میں سورة الناس پڑھی گئی ہے، نماز کی پہلی رکعت شمار کی جائے گی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر کوئی شخص چار رکعت والی فرض نماز میں دوسری رکعت میں شامل ہوا، امام کے سلام کے بعد اپنی باقی ایک رکعت میں سورۃ فاتحہ کے بعد سورہ ناس پڑھی ہے تو ایسا کرنا جائز ہے، کوئی مضائقہ نہیں ہے، اس لیے کہ ترتیب میں امام کی قرأت کا اعتبار نہیں کیا جائے گا، بلکہ مسبوق کی اپنی تلاوت کا اعتبار ہوتا ہے۔ یہ رکعت قرأت کے حق میں اس کی پہلی رکعت شمار ہوگی اور تشہد کے حق میں آخری رکعت شمار ہوگی۔

*الشامية:(597/1،ط: دارالفكر)* الفيض عن المستصفى: لو أدركه في ركعة الرباعي يقضي ركعتين بفاتحة وسورة ثم يتشهد ثم يأتي بالثالثة بفاتحة خاصة عند أبي حنيفة. وقالا: ركعة بفاتحة وسورة وتشهد ثم ركعتين أولاهما بفاتحة وسورة وثانيتهما بفاتحة خاصة اهـ. *البحر الرائق:(402/1،ط: دارالكتاب الإسلامي)* وحقيقة المسبوق هو من لم يدرك أول صلاة الإمام والمراد بالأول الركعة الأولى وله أحكام كثيرة فمنها أنه منفرد فيما يقضي إلا في أربع مسائل إحداها أنه لا يجوز اقتداؤه ولا الاقتداء به؛ لأنه بان تحريمة ....ومن أحكامه أنه يقضي أول صلاته في حق القراءة وآخرها في حق التشهد حتى لو أدرك مع الإمام ركعة من المغرب فإنه يقرأ في الركعتين بالفاتحة والسورة، ولو ترك القراءة في أحدهما فسدت صلاته وعليه أن يقضي ركعة بتشهد؛ لأنها ثانيته، ولو ترك جازت استحسانا لا قياسا، ولو أدرك ركعة من الرباعية فعليه أن يقضي ركعة ويقرأ فيها الفاتحة والسورة ويتشهد؛ لأنه يقضي الآخر في حق التشهد ويقضي ركعة يقرأ فيها كذلك ولا يتشهد وفي الثالثة يتخير والقراءة أفضل، ولو أدرك ركعتين يقضي ركعتين يقرأ فيهما ويتشهد، ولو ترك في أحدهما فسدت. *الشامية:(596/1،ط: دارالفكر)* (والمسبوق من سبقه الإمام بها أو ببعضها وهو منفرد) حتى يثني ويتعوذ ويقرأ، وإن قرأ مع الإمام لعدم الاعتداد بها لكراهتها مفتاح السعادة (فيما يقضيه) أي بعد متابعته لإمامه، فلو قبلها فالأظهر الفساد، ويقضي أول صلاته في حق قراءة، وآخرها في حق تشهد؛ فمدرك ركعة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ کے لیے عدت کے دوران پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹیسٹ ٹیوب بے بی (I.V.F) کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امام کا تیسری رکعت کے بعد بھولے سے بیٹھ جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسبوق کی بقیہ نماز ادا کی تکمیل ہے
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بچوں کی پیدائش کے درمیان مانع حمل تدابیر استعمال کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نمازکی حالت میں چھیکنے پرالحمد اللہ کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
پتنگ بازی کرنے کاشرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حنفی مقتدی کی شافعی امام کے پیچھے عید کی نماز
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران نماز کسی سورۃ کے درمیان سے آیت پڑھنا