عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا

فتوی نمبر :
635
حظر و اباحت / حلال و حرام / عام استعمال کی حلال و حرام اشیاء

مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بار میں کہ مسجد میں بغیر میٹر کے بجلی استعمال کرنا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ بغیر میٹر کے بجلی کااستعمال کرنا خیانت اور حرام ہے، چاہے مسجد میں استعمال ہویا گھر پر۔

حوالہ جات

مسند أحمد: (34/ 560 ، رقم الحديث : 21082،ط: مؤسسة الرسالة )
عن عمرو بن يثربي، قال: خطبنا رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقال: " ألا ولا يحل لامرئ من مال أخيه شيء ‌إلا ‌بطيب ‌نفس منه ".

الجوهرة النيرة:(1/ 285، ط: المطبعة الخيرية )
لأن ‌تصرف ‌الإنسان ‌في ‌مال ‌غيره لا يجوز إلا بإذن أو ولاية.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
0000-00-00
120
فتوی نمبر 635کی تصدیق کریں