کھانے پینے کے آداب

مرغی کا کھانے ثبوت

فتوی نمبر :
476
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / آداب زندگی / کھانے پینے کے آداب

مرغی کا کھانے ثبوت

کیا نبی کریم ﷺ سے مرغی کھانا ثابت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نبی کریم ﷺ سے ثابت ہے کہ آپ نے مرغی کھائی، حضرت ابو موسى اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں:’’میں نے نبی ﷺ کو مرغی کھاتے ہوئے دیکھا۔‘‘
اس حدیث سے یہ واضح ہوتا ہے کہ مرغی کھانا جائز ہے اور نبی کریم ﷺ نے مرغی تناول فرمائی ہے۔

حوالہ جات

*صحيح البخاري:(7/ 94،رقم الحدیث:5517،ط:دارالفکر* )
حدثنا يحيى : حدثنا وكيع، عن سفيان، عن أيوب، عن أبي قلابة، عن زهدم الجرمي، عن أبي موسى يعني: الأشعري رضي الله عنه قال: «رأيت النبي صلى الله عليه وسلم ‌يأكل ‌دجاجا.

*مسند أحمد(32/ 324،رقم الحدیث:19554،ط:مؤسسة الرسالة)*
حدثنا أبو أحمد حدثنا سفيان، عن أيوب، عن أبي قلابة، عن زهدم، عن أبي موسى، أنه جاء رجل وهو ‌يأكل ‌دجاجا، فتنحى.

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)

فتوی نمبر 476کی تصدیق کریں
13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • کھانے کے دوران نعت یا گانا سننا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • رات کے وقت پیاز کھانے كا حكم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • مرغی کا کھانے ثبوت

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • کھانے کے بعد ہاتھ دھوئے بغیر چہرے پر ملنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
  • حالت جنابت میں کھانا کھانے کے لیے بسم اللہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کے آداب 0
...
Related Topics متعلقه موضوعات