معاملات / مالی معاوضات /

ایزی پیسہ اور جیز کیش کے ذریعے لون لینے کا حکم

فتوی نمبر : 3578 0000-00-00 10 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! ٹیلی نار اور جاز کمپنی ،ایزی پیسہ اور جاز کیش کے ذریعہ. 4000/5000 کا معینہ مدت کے لئے لون دیتی ہیں اور واپسی کے وقت 400/500 اضافی واپس لیتی ہیں، اگر لون وقت پر واپس نہ ہو کچھ فیصد کے حساب اضافی چارجز بھی لیتے ہیں۔ان کا لون لینا کیسا ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ ایزی پیسہ یا جاز کیش کے ذریعے مخصوص مدت کے لیے قرض لے کر واپسی کے وقت اصل رقم سے زائد رقم کے ساتھ وصول کرنا سود کے زمرے میں آتا ہے، جو شرعاً ناجائز اور حرام ہے، لہٰذا ایسا قرض لینا جائز نہیں ہے۔

القرأن الكريم :[البقرة: 278] أَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَذَرُواْ مَا بَقِيَ مِنَ ٱلرِّبَوٰٓاْ إِن كُنتُم مُّؤۡمِنِينَ. صحيح مسلم: (رقم الحديث :106 - (1598، ط : دار الطباعة العامرة ) عن جابر قال: ‌لعن ‌رسول الله صلى الله عليه وسلم آكل الربا وموكله، وكاتبه وشاهديه، وقال: هم سواء . الشامية : (5/ 166، ط: دارالفكر) (قوله ‌كل ‌قرض ‌جر ‌نفعا حرام) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر، وعن الخلاصة. تكملة فتح الملهم : (1/619 ، ط : دارالعلوم كراتشي ) قوله ( وموكله ) يعني الذي يودي الربا الي غيره فاثم عقد الربا والتعامل به سواء في كل من الأخذ والمعطي .... ولهذا جاز اعطاءه عندالضرورة الشديدة .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جرابوں پر مسح کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کپڑا کرائے پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس کمرے میں تصویر ہو اس میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کعبہ یا گنبد خضرا کی تصویر والے جائے نماز پر بیٹھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل شروع کرکے توڑنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسلامی بینکوں میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
داڑھی کے بالوں کا بیت الخلاء میں گرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نماز قبول ہونے کی علامت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آن لائن کاروبار کی جائز صورتیں
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قسطوں پر کوئی چیز بیچنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زمزم کے پانی سے وضو کرنا