معاملات / احکام طلاق / حرمت مصاهرت

دوران جماع بیوی کا دودھ منہ میں چلے جانے کی صورت میں نکاح کا حکم

فتوی نمبر : 3567 0000-00-00 15 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ہمبستری کے دوران شوہر نے بیوی کے پستان منہ میں لیے، ان سے دودھ نکل آیا اور شوہر نے پی لیا، اس سے نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شوہر کے لیے اپنی بیوی کا دودھ پینا شرعاً جائز نہیں، البتہ اگر ہم بستری کے دوران شوہر نے بیوی کے پستان منہ میں لیے اور دودھ نکلنے کی صورت میں اس نے پی لیا، تو اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا اور نہ ہی حرمتِ رضاعت ثابت ہوتی ہے، کیونکہ رضاعت کا حکم بچپن کی مدتِ رضاعت میں دودھ پینے سے متعلق ہے۔ لہٰذا پوچھی گئی صورت میں اگر شوہر نے بیوی کا دودھ پی لیا تو اس سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، البتہ آئندہ اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔

الدرالمختار: (3/ 209،ط: دارالفكر) (مص من ثدي آدمية) ولو بكرا أو ميتة أو آيسة، وألحق بالمص الوجور والسعوط (في وقت مخصوص) هو (حولان ونصف عنده وحولان) فقط (عندهما وهو الأصح) فتح وبه يفتى... لأنه جزء آدمي والانتفاع به لغير ضرورة حرام على الصحيح شرح الوهبانية. البحر الرائق شرح كنز الدقائق :(3/ 238،ط: دارالكتاب الاسلامي ) هو مص الرضيع من ثدي الآدمية في وقت مخصوص) أي وصول اللبن من ثدي المرأة إلى جوف الصغير من فمه أو أنفه في مدة الرضاع الآتية فشمل ما إذا حلبت لبنها في قارورة فإن الحرمة تثبت بإيجار هذا اللبن صبيا، وإن لم يوجد المص وإنما ذكره لأنه سبب للوصول فأطلق السبب وأراد المسبب فلا فرق بين المص، والصب، والسعوط، والوجور كما في الخانية وخرج بالآدمية الرجل.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس لڑکی کو شہوت سے ہاتھ لگایا اس کا اپنے بیٹے سے نکاح کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس چچی کو شہوت سے ہاتھ لگایا اس کی پوتی سے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر دیکھنے سے حرمت مصاہرت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سسر کا بہو کو شہوت سے ہاتھ لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی بیوی کی ماں سے نکاح کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرمتِ مصاہرت کے ثبوت پر دلیل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوی کو ماں یا بہن سے تشبیہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ساس کے ساتھ ہاتھ ملانے سے جسم میں حرارت پیدا ہونے پر حرمتِ مصاہرت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کا چھوٹی بچی کو ساتھ سلانے کی صورت میں حرمت مصاہرت کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دوران جماع بیوی کا دودھ منہ میں چلے جانے کی صورت میں نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زنا کے اقرار سے حرمت مصاہرت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس عورت کے ساتھ زنا کیا ہو اس کی بیٹی سے زانی کے نکاح کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بہو کا سسر پر ناجائز تعلق رکھنے کے الزام کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بہو سے مالش کرواتے وقت سسر کو شہوت آنا