آداب / آداب زندگی / سفر کے آداب و اعمال

سفر میں کسی کو امیر بنانا

فتوی نمبر : 2858 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا یہ بات جو کچھ حضرات کہتے ہیں کہ کہیں بھی سفر پر جاؤ تو اگر ایک سے زیادہ افراد ہوں تو کسی ایک کو امیر بنانا چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی! بالکل، سفر میں جب کئی لوگ ہوں تو کسی ایک سمجھدار کو امیر بنانا چاہیے،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "جب تین لوگ سفر پر نکلیں تو کسی ایک کو امیر بنائیں"۔ یہ حکم اس لیے دیا گیا ہے، تاکہ اگر سفر کے دوران کسی معاملے میں آپس میں کوئی اختلاف کی صورت پیش آ جائے تو امیر کی طرف رجوع کیا جائے، تاکہ وہ فیصلہ کرکے اختلاف کو ختم کر دے اور سب کے درمیان نظم و اتفاق برقرار رہے۔

سنن أبي داود:(249/4،رقم الحديث:2608،ط:دار الرسالة العالمية) حدثنا علي بن بحر بن بري، حدثنا حاتم بن إسماعيل، حدثنا محمد بن عجلان، عن نافع، عن أبي سلمة عن أبي سعيد الخدري، أن رسول الله -ﷺ- قال: «إذا خرج ثلاثة في سفر فليؤمروا أحدهم». مرقاة المفاتيح:(2518/6،ط:دار الفكر) وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه، أن رسول الله - ﷺ -، قال: إذا كان ثلاثة) ; أي: مثلا (في سفر): والمعنى أنه إذا كان جماعة وأقلها ثلاثة، وكذا إذا كان اثنان، وإنما اقتصر على الثلاثة لما سبق أن الراكبان شيطانان (فليؤمروا أحدهم) ; أي: فليجعلوا أميرهم أفضلهم، وفي شرح السنة: إنما أمرهم بذلك ليكون أمرهم جميعا ولا يقع بينهم خلاف، فيتعبوا فيه، وفيه دليل على أن الرجلين إذا حكما رجلا بينهما في قضية فقضى بالحق نفذ حكمه.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفرَ شرعی کی مسافت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر میں کسی کو امیر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کو میکے لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے محرم کے بغیر سفر کرنےپر وعید
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اکیلےسفرکرنےکاشرعی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لنگوٹ باندھنے کا حکم