آداب / آداب زندگی / سفر کے آداب و اعمال

سفر کی نیت کے لیے شرائط

فتوی نمبر : 2977 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرا م اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگ کہتے ہیں کہ جب سفر کے لیے نکلو گے تو سفرکی نیت کرنا ضروری ہے ۔ پوچھنا یہ ہے کہ سفر کے نیت کی کیا شرائط ہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ سفر کی نیت کرنے کی تین شرطیں ہیں : سفر کی مقدارکم از کم سوا ستتر ( 77.24) کلو میٹر یا اس سے زیادہ ہو ۔ مسافر اپنے ارادے میں خود مختار ہو، کسی دوسرے کا پابند نہ ہو ۔ مسافر بالغ ہو ، نابالغ کے نیت کا اعتبار نہیں ۔

حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح: (ص424، ط: دارالكتب العلمية ) ويشترط لصحة نية السفر ثلاثة أشياء: ‌الاستقلال ‌بالحكم و" الثاني "البلوغ و" الثالث "عدم نقصان مدة السفر عن ثلاثة أيام فلا يقصر من لم يجاوز عمران مقامه أو جاوز" العمران ناويا "و" لكن "كان صبيا أو تابعا لم ينومتبوعه السفر" والتابع "كالمرأة مع زوجها". الدرالمختار : (2/ 121، ط: دارالفكر) (من خرج من عمارة موضع إقامته) من جانب خروجه وإن لم يجاوز من الجانب الآخر. وفي الخانية: إن كان بين الفناء والمصر أقل من غلوة وليس بينهما مزرعة يشترط مجاوزته وإلا فلا (قاصدا) ولو كافرا، ومن طاف الدنيا بلا قصد لم يقصر .
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا بغیر محرم کے سفر کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفرَ شرعی کی مسافت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر میں کسی کو امیر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کو میکے لے جانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے محرم کے بغیر سفر کرنےپر وعید
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سفر کی نیت کے لیے شرائط
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کا اکیلےسفرکرنےکاشرعی کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لنگوٹ باندھنے کا حکم