آداب / آداب زندگی / زیب و زینت

شادی کے موقع پر عمدہ لباس اور زیورات پہننے کا حکم

فتوی نمبر : 2850 0000-00-00 3 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب ! شادی بیاہ میں نیا، قیمتی عمدہ لباس اور عمدہ جوتے اور زیورات وغیرہ پہننا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ شریعتِ اسلامیہ میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر عمدہ اور خوبصورت لباس پہننا مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے جائز، بلکہ مستحسن ہے، بشرطیکہ اس میں تکبر، نمود و نمائش اور اسراف نہ پایا جائے، اسی طرح عورتوں کے لیے زیورات پہننا بھی جائز ہے۔

صحیح البخاری:(رقم الحدیث:5781،ط:دار طوق النجاۃ) كتاب اللباس باب قول الله تعالى ﴿قل من حرم زينة الله التي أخرج لعباده﴾ وقال النبي ﷺ كلوا واشربوا والبسوا وتصدقوا في غير إسراف ولا مخيلة وقال ابن عباس: كل ما شئت والبس ما شئت ما أخطأتك اثنتان سرف أو مخيلة رد المختار: (351/6، ط: دار الفکر) ومباح وهو الثوب الجميل للتزين في الأعياد والجمع ومجامع الناس لا في جميع الأوقات لأنه صلف وخيلاء، وربما يغيظ المحتاجين فالتحرز عنه أولى ومكروه وهو اللبس للتكبر....الخ ایضا: (352/3) لا بأس لھن بلبس الدیباج و الحریر و الذھب والفضۃ۔الخ
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیر ناف بال صاف کرنے کے لیے ٹریمر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے لمبے بال رکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد و عورت کے لیے سرمہ لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے ہاتھ، پاؤں کے بال صاف کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرناف بال صاف کرنے کے بعد بیت الخلاء میں بہانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجاہدکے لیے سیاہ خضاب کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورتوں کے لیے سرخی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
شادی کے موقع پر عمدہ لباس اور زیورات پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی شخص کا داڑھی میں کٹنگ کے بعد آئینہ میں دیکھ کر یہ کہنا کہ میں خوبصورت لگ رہا ہوں۔
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بال کٹوانے اور رکھنے کا سنت طریقہ
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
رخسار کے بال کاٹنے کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
دولہے کے ہاتھ اور پاؤں پر مہندی لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناخن کاٹنے کے لیے مقرر دن
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مردوں کے لیے دنداسہ کے استعمال کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زیرِ ناف بال چالیس دن تک نہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لوہے یا سٹیل کی گھڑی پہننا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استعمال زيت الحية والنمل لازالة الشعر
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے سینے کے بال صاف کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مرد کے لیے انگوٹھی پہننے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لڑکیوں کے ناک، کان چھیدنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عورت کے لیے بجنے والے زیورات کا حکم