معاملات / مالی معاوضات /

مال آگے فروخت نہ ہونے کی صورت میں واپسی کی شرط لگانا

فتوی نمبر : 2291 0000-00-00 79 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ہماری گھڑی والے سے بات ہوئی ہے، ان سے ہماری یہ بات طے ہوئی کہ ہم آپ سے گھڑیاں خریدیں گے اور اسے آگے بیچیں گے، جو گھڑیاں رہ جائیں گی وہ ہم آپ کو واپس کر دیں گے، پھر انہوں نے کہا کہ جو گھڑیاں خراب نہیں ہوئی ہوں گی، وہ آپ لوگوں سے واپس لے لوں گا اور تمہیں تمہارے پیسے واپس دے دوں گا۔ یہ معاملہ مجھے کچھ مشکوک لگ رہا ہے، کیا یہ جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ اگر خرید و فروخت کے معاملہ میں یہ بات طے ہو کہ خریدار مال فروخت نہ ہونے کی صورت میں واپس کر سکے گا تو اس کی دو صورتیں ہیں: 1) اگر یہ بات محض ایک وعدہ ہو، باقاعدہ شرط نہ ہو تو اس وعدے کی وجہ سے بیع کے جواز پر کوئی اثر نہیں پڑتا، البتہ اخلاقاً وعدہ پورا کرنا لازم ہے۔ 2) لیکن اگر مال واپس لینے کو عقدِ بیع میں باقاعدہ شرط کے طور پر شامل کیا گیا ہو تو یہ شرطِ اقالہ (واپسی کی شرط) پر مبنی بیع ہوگی جو شرعاً درست نہیں، اس صورت میں یہ معاملہ ناجائز ہوگا، لہٰذا اس شرط کو ختم کرکے نئے سرے سے بغیر شرط کے معاملہ کرنا ضروری ہے۔

*القرآن الکریم:(المائدة:1:5)* يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ} *المبسوط للسرخسي:(108/12،ط:دار المعرفة)* وانعقاد هذا البيع بلفظين هما عبارة عن الماضي وهو بقوله بعت واشتريت في محلين كل واحد منهما مال متقوم على طريق الاكتساب حتى أن ما يدخله معنى التبرع كالهبة بشرط العوض لا يكون بيعا ابتداء. *بدائع الصنائع:(175/5،ط:دار الكتب العلمية)* وتعليق الإقالة بالشرط فاسد، فكان هذا بيعا دخله شرط فاسد؛ فيكون فاسدا كسائر الأنواع التي دخلتها شروط فاسدة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عقد بیع میں شرط فاسد لگانے سے بیع کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فجر کی نماز کی قضا کا وقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آتش بازی دیکھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
واقف کا مسجد میں لوگوں کو نماز پڑھنے سے روکنا اور امام کے تقرر میں اختلاف کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاقدین سے دلالی کی اجرت لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نہر میں نجاست گرنے کی صورت میں وضو یا غسل کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیرمسلم کو مکان کرایہ پر دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسق امام کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال والے کی دعوت میں شرکت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
والد کے ماموں اور چچا سے پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ٹینڈر (نیلامی ) کی شرعی حیثیت