معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / فسق و فجور

بھائی کے نئے گھر میں بہن کا کنگن باندھنے کا حکم

فتوی نمبر : 2009 0000-00-00 78 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کہیں جگہوں پر دیکھنے میں آیا ہے کہ جب بھائی نیا گھر بناتا ہے ،تو بہن اس گھر میں اپنا کنگن باندھ دیتی ہے، ایسا کرنا کہاں تک جائز ہے ؟اگر کوئی بہن خوشی کے ساتھ ایسا کرے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟ نیز لوگوں کا یہ عمل شرک اور بدعت تو نہیں ؟ برائے مہربانی ہماری رہنمائی فرمائی

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ یہ محض ایک رسم ہے ،جس کی کوئی اصل نہیں ہے ،لہذا اس سے احتراز بہتر ہے۔

صحيح البخاري: (3/ 184، رقم الحديث: 2697، ط: دار طوق النجاة) عن عائشة رضي الله عنها قالت: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من أحدث في أمرنا هذا ما ليس فيه ‌فهو ‌رد . عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (13/ 274، ط: دارالفكر) قوله: (من أحدث في أمرنا هذا) الإحداث ‌في ‌أمر ‌النبي، صلى الله عليه وسلم، هو اختراع شيء في دينه بما ليس فيه، مما لا يوجد في الكتاب والسنة.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اپنی مدعیٰ کو ثابت کرنے کے لیے قرآن کریم کی قسم کھانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
علمائے کرام کو گالی دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
غیبت کا حکم اور اس کی جائز صورت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی کو کسی کام پر اللہ کا واسطہ دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بھائی کے نئے گھر میں بہن کا کنگن باندھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مجلس نکاح میں ویڈیو بنانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسلمان کے عیوب کی پردہ پوشی کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جس شادی میں منکرات ہوں اس میں شرکت اور کھانے کا حکم