عبادات / نماز /

امام کا ایک مرتبہ وتر پڑھانے کے بعد دوبارہ وتر پڑھانے کا حکم

فتوی نمبر : 1294 0000-00-00 69 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

اگر امام صاحب رمضان شریف میں ایک جگہ وتر کی جماعت کروا دیں، پھر امام صاحب نے دوسری جگہ پر لوگوں سے کہا کہ میں تو وتر ادھر پڑھ کے آیا ہوں تو پھر امام صاحب نے سوچا کہ اگر میں ایک رکعت اور پڑھ لوں اور پہلے والے وتر کو جفت بنا لوں اور اس کے بعد پھر وتر کی جماعت پڑھا دوں تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے یا نہیں ،دوبارہ پڑھانے کی صورت میں مقتدیوں کی نماز کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پوچھی گئی صورت میں امام صاحب کا اس طرح پہلے وتر کو ایک اور رکعت ملاکر جفت بنانا اوردوبارہ وتر پڑھنا جائز نہیں ،لہذا اگر دوبارہ امام صاحب وتر پڑھا چکے توا ن کے پیچھے وتر پڑھنے والوں کی وتر نہیں ہوئی ۔

*«فتح القدير :(1/ 438،ط: دار الفكر)* أوتر قبل النوم ثم قام من الليل فصلى لا يوتر ثانيا لقوله صلى الله عليه وسلم «لا وتران في ليلة» ولزمه ترك المستحب المفاد بقوله صلى الله عليه وسلم «اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترا» لأنه لا يمكن شفع الأول ‌لامتناع ‌التنفل ‌بركعة أو ثلاث. *حاشية الطحطاوي : (386،ط:دارالکتب العلمية)* وإذا صلى الوتر قبل النوم ثم تهجد لا يعيد الوتر لقوله صلى الله عليه وسلم: "‌لا ‌وتران ‌في ‌ليلة".
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مصنف کی اجازت کے بغیر اس کی کتاب شائع کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمعہ کی نماز کے ساتھ ظہر کےفرض پڑھنے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بیوہ کے لیے عدت کے دوران پردہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈیجیٹل تصاویر کا استعمال
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حالت سفر کے قضاء روزوں کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نابالغ بچوں کا مردوں کی صف میں کھڑا ہونا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حرام مال سے خریدے گئے کپڑوں میں نماز پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ادارے میں حاضر ہونے کے باوجود Thumb machine میں حاضری نہ لگانے کی صورت میں تنخواہ کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جمع قرآن کریم کی تفصیل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت قیام اورسجدے پر قادر نہ ہو
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ڈراپ شپنگ کا حکم اور متبادل