کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ والد کو حقیقی نام سے پکارنا صحیح ہے یا نہیں ؟
واضح رہے کہ والد کو حقیقی نام سے پکارنا خلاف ادب ہے ۔
الدرالمختار : (6/ 418، ط: دارالفكر)
(ويكره أن يدعو الرجل أباه وأن تدعو المرأة زوجها باسمه) اهـ
الهندية: (5/ 362، ط:دارالفكر)
يكره أن يدعو الرجل أباه والمرأة زوجها باسمه كذا في السراجية .