معاشرت زندگی / معاشرتی برائیاں / قوانین کی خلاف ورزی

سیگریٹ نوشی اور اس کی آمدنی کا شرعی حکم

فتوی نمبر : 3442 0000-00-00 9 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

السلام علیکم ورحمۃاللہ ! امید ہے آپ سب خیر وعافیت سے ہوں گے، دکان میں سگریٹ بیچنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سیگریٹ نوشی منہ میں بدبو پیدا کرنے کی وجہ سے مکروہِ تنزیہی ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدنی حرام نہیں، بلکہ حلال ہے۔ تاہم اگر کوئی بہتر اور مفید کاروبار میسر ہو تو اسے اختیار کرنا زیادہ بہتر اور پسندیدہ ہے۔

الدرالمختارمع ردالمحتار:(6/ 460، ط:دارالفكر) وفي الأشباه في قاعدة: الأصل الإباحة أو التوقف، ويظهر أثره فيما أشكل حاله كالحيوان المشكل أمره والنبات المجهول سمته اهـ.قلت: فيفهم منه ‌حكم ‌النبات الذي شاع في زماننا المسمى بالتتن فتنبه وهو الإباحة على المختار أو التوقف. وفيه إشارة إلى عدم تسليم إسكاره وتفتيره وإضراره . الموسوعة الفقهية :(10/ 104، ط: وزارة الأوقاف والشئون الإسلامية ) ذهب إلى القول ‌بإباحة ‌شرب ‌الدخان من الحنفية: الشيخ عبد الغني النابلسي، وقد ألف في إباحته رسالة سماها (الصلح بين الإخوان في إباحة شرب الدخان) ومنهم صاحب الدر المختار، وابن عابدين، والشيخ محمد العباسي المهدي صاحب الفتاوى المهدية، والحموي شارح الأشباه والنظائر. کفایت المفتی:(148/9،دارالاشاعت ’’(سوال) میں نے ایک دکان فی الحال کھولی ہے جس میں متفرق اشیاء ہیں، ارادہ ہے کہ سگریٹ اور پینے کا تمباکو بھی رکھ لوں یہ ناجائز تو نہیں ہوگا ؟ ( جواب) سگریٹ اور تمباکو کی تجارت جائز ہے او ر اس کا نفع استعمال میں لانا حلال ہے ۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مکڑی کے جالوں کو غربت اور بے برکتی کا سبب سمجھنے کی شرعی حیثیت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے کی جگہ امتحان دینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
سیگریٹ نوشی اور اس کی آمدنی کا شرعی حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مخنث سے مصافحہ کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تحفہ قبول کرنے سے انکار کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
اسپتال میں چیک اپ کا نمبر جلدی دلوانے کے لیے رشوت دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ہر فرعون کے لیے موسیٰ ہوتا ہے کہنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گھر میں رہتے ہوئے گھر کسی کو ہدیہ کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
لائن کا پانی ذخیرہ کرکے ٹینکر والوں کو فروخت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
کسی دوسرے کی جگہ امتحان دینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مغرب کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم