عبادات / احکام مسجد / آداب مسجد

مسجد میں کیمروں کی تنصیب کا حکم

فتوی نمبر : 3035 0000-00-00 4 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے محلے کی مسجد میں گزشتہ ماہ سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب ہوئی ہے ،جو مسجد کی مرکزی حال صحن وغیرہ میں لگے ہوئے ہیں، یہ فیصلہ انتظامیہ کا اپنا ہے، اس میں کوئی حکومتی عمل دخل نہیں ہے سوال یہ ہے کہ ان کے کیمروں کے موجودگی میں نماز کی ادائیگی اور دیگر عبادات قرآن و سنت کی روشنی میں جائز ہے ؟ جبکہ یہ کیمروں کے ذریعے ریکارڈنگ کو بھی محفوظ کرتے ہیں۔ برائی مہربانی مفصل جواب عنایت فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

واضح رہے کہ مسجد میں سیکیورٹی اور حفاظت کی خاطرکیمرے لگانا اور ان کی موجودگی میں نماز پڑھناجائز ہے

الهندية: (5/ 321، ط: دارالفكر) ويكره كل عمل ‌من ‌عمل ‌الدنيا في المسجد، ولو جلس المعلم في المسجد والوراق يكتب، فإن كان المعلم يعلم للحسبة والوراق يكتب لنفسه فلا بأس به؛ لأنه قربة، وإن كان بالأجرة يكره إلا أن يقع لهما الضرورة، كذا في محيط السرخسي.
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں یونیورسٹی کی کتابیں پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں اعلان کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں کیمروں کی تنصیب کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد میں ذاتی ضروریات کے تعاون کے لیےاعلان کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد سے چڑیوں کے گھونسلے ختم کرنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کی چھت پر اپنے گھر کے لیے سولر سسٹم لگانے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسجد کے دروازوں کے نام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ناموں پر رکھنا