معاملات / مالی معاوضات /

کمپنی کی طرف سے مال پر لکھی ہوئی قیمت سے کم یازیادہ پر مال فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر : 3009 0000-00-00 2 مشاهدة

عضو هيئة كبار العلماء

السؤال

مفتی صاحب! ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا وہ وہ یہ کہ ایک چیز پر کمپنی ریٹیل قیمت لکھ کر دیتی ہے اب سوال یہ ہے کہ اس مخصوص قیمت سے زیادہ پر مال کو فروخت کرنا کیسا ہے ؟یا اس مخصوص لکھی ہوئی رقم یا قیمت کو کسی طرح ہٹا کر اس سے زیادہ پر فروخت کرنا کیسا ہے؟ اور کبھی اس مخصوص رقم سے کم پر بھی مال فروخت ہوتا ہے جبکہ کمپنی نے صرف اپنے مال پر جو رقم درج کی ہوتی ہے اور اسی خاص رقم پر فروخت کرنے پرکوئی معاہدہ بھی نہیں ہوا ہے ۔ برائے کرم شریعت کی روشنی میں مفصل جواب عنایت فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر کمپنی یا ملکی قانون کی طرف سے بیچنے والوں پر چیز کو مخصوص قیمت پر فروخت کرنے کی پابندی نہیں لگائی گئی ہے،تو ایسی صورت میں خرید و فروخت کے معاملے میں خریدنے والا اور بیچنے والا جس قیمت پر معاملہ کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔

سنن ابن ماجه: (3/ 319،رقم الحديث : 2200، ط: دارالرسالة العالمية ) عن أنس بن مالك، قال: ‌غلا ‌السعر ‌على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقالوا: يا رسول الله! قد غلا السعر، فسعر لنا. فقال: "إن الله هو المسعر القابض الباسط الرازق، إني لأرجو أن ألقى ربي وليس أحد يطلبني بمظلمة في دم ولا مال. الهندية: (3/ 161، ط: دارالفكر) ومن اشترى شيئا ‌وأغلى ‌في ‌ثمنه فباعه مرابحة على ذلك جاز وقال أبو يوسف - رحمه الله تعالى - إذا زاد زيادة لا يتغابن الناس فيها فإني لا أحب أن يبيعه مرابحة حتى يبين. الدرالمختار : (6/ 399، ط: دارالفكر) (ولا يسعر حاكم) لقوله عليه الصلاة والسلام «لا تسعروا فإن الله هو المسعر القابض الباسط الرازق» (إلا إذا تعدى الأرباب عن القيمة تعديا فاحشا فيسعر بمشورة أهل الرأي) آپ کے مسائل اور ان کے حل :(ج 7ص 40، ط: لدھیانوی کراچی )میں ہے شریعت نے منافع کا تعین نہیں فرمایا کہ اتنا جائز ہے اور اتنا جائز نہیں تاہم شریعت نے صریح ظلم کی اجازت نہیں دیتی جسے عرف عام میں جیب کاٹنا کہا جاتا ہے جو شخص ایسے منافق خوری کا عادی ہو اس کی کمائی سے برکت اٹھ جاتی ہے حکومت کو اختیار دیا گیا ہے کہ وہ منصفانہ منافع کا ایک معیار مقرر کر کے زائد منافع خوری پر پابندی عائد کر دے۔
واللہ تعالی اعلم بالصواب
دارالافتاء جامعہ دارالعلوم حنفیہ (نعمان بن ثابت)
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
احمد اللہ،محمد نبی،فضل نبی اورفضل طارق نام رکھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
ناپاک پانی کو گھر کی تعمیر میں استعمال کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عصر کے بعد ناخن کاٹنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حاملہ عورت کا میت کے گھر جانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
*کیا ماہِ محرم کی فضیلت حضرت حسین کی شہادت کی وجہ سے ہے؟*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
مسافر مقتدی کا مسافر امام کے پیچھے چار رکعت نماز کی نیت کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قاعدۂ اولیٰ میں درود شریف پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
بینک کے لیے سوفٹ ویئر بنانا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
تصویر والے کمرے میں نماز کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
چھپکلی کے ٹینکی میں گر کر مرنے سے پانی کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
زندگی میں اپنی قبر کے لیے جگہ خرید کر مختص کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قعدہ اخیرہ میں ایک سے زائد دعائیں پڑھنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
قرض دے کر نفع وصول کرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے شمائل
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت*
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نفل نماز جماعت کے ساتھ پڑھنے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
آسمان کے گرجنے کی حقیقت
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
استاد کا نابالغ بچوں کو نماز کی تعلیم دیتے وقت آگے سے گزرنا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
گاڑی میں الٹی کرنے کی وجہ سے الٹی کرنے والے سے دھلائی کا خرچہ اور ایک دن کی دیہاڑی لینے کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
جسم پر وائٹویا ناخن پالش لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
امتحان میں نقل کرانے کاحکم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
"لَيَقُولُنَّ ‌اللهُ" کی جگہ "لَيَقُولُنَّ ‌اللهَ"پڑھ لینے كا حكم
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
فاسٹ فوڈ کے آڈر لے جانے پر اجرت لینا
العبادات 18 مايو 2026 1,245 مشاهدة
نجومی سے چور کے متعلق معلوم کرنا